جانے کیا بات ہے ،ﻟﯿﮑﻦ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ اپنے ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﯽ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ
ﻣﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﺳﯿﺮ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﺮﻭﺍﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ہے ﺟﻮ کواڑ مدتوں سے بند ہوتے ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﭘﺮ
ﺩﺳﺘﮏ ﺩﮮ ﮐﺮ سوئے ہوئے ﻣﮑﯿﻨﻮﮞ سے ﺍﭘﻨﺎ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﻼﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﭽﭙﻦ ﮐﯽ
ﺩﻭﭘﮩﺮﯾﮟ، ﺷﺎﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭﺟﻮﺍﮞ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﯽ
ﺳﺎﺭﯼ ﻓﻠﻢ ﺍﺳﮯ ﺩﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺁﺭﺯﻭ ہوتی ہے
ﺍﺻﻞ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﺗﻮ اپنے ﻣﺎﺿﯽ سے...
واہ نینی بھیا دوسرے آدمی پہ تو ایک پوری فلم بنا دی آپ نے اور وہ دوسرا آدمی اتنا ہٹ ہوا ہے کہ عوام نام جاننے کے لیے بےتاب ہے ۔:P
اب بتا بھی دے اپنے فلمی ہیرو کا نام :P
عاطف بھائی ہیں کیا؟