نتائج تلاش

  1. نیلم

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    [#~}{€><,*^%€$¥[
  2. نیلم

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    متحصبی بیان :P
  3. نیلم

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    تسا نہیں منڑا ہو جے پکے پاکستانی :P
  4. نیلم

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    ہاں آپ بھی پاکستانی ہی ہو اچھے سے پہچانتے ہیں اپنی عادتیں :p آپ نے بھی بالکل یہ ہی کیا :P سب سے اوپر ریڈ کراس آپ کی اسی بات کا ثبوت ہے :P نہیں میرا نام انیس الرحمن تو نہیں ہے :P
  5. نیلم

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    اچھا تو آپ ہمیں دشمن سمھجتے ہیں :P
  6. نیلم

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    آپ بھی نین بھائی کے ساتھ ہی ملے ہوئے ہیں اچھا جی :P
  7. نیلم

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    کس نے کہا آپ سے کے وہ بد نصیب ہیں کرکٹ کھیلنے نا کھیلنے سے کوئی با نصیب یا بدنصیب نہیں ہوجاتا ۔کیا پتہ کرکٹ سے دوری ہی اُن کے لیے خوش نصیبی ہو ۔کرکٹ میں ہی دنیا کا سب سے بڑا جُوا کھیلا جاتا ہے ۔مجھے تو بالکل پسند نہیں کرکٹ ۔
  8. نیلم

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    آپ کو بھی گُڈ :D
  9. نیلم

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    ایکچولی میں نے ڈائریکٹ آپ پہ اٹیک نہیں کیا نا :P
  10. نیلم

    محفل کی بارہ دری

    تو اچھی بات ہے نا ہم کوئی موسم تو نہیں جو بدل جائیں :P
  11. نیلم

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سب :)
  12. نیلم

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 11

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  13. نیلم

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    بہت شکریہ بھائی اور دعاؤں کے لیے بھی بہت شکریہ بھائی :)
  14. نیلم

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    زبردست "دیٹس لائک آ گُڈ گرل :)
  15. نیلم

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    ویری گُڈ عائشہ :)
  16. نیلم

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    یہاں بھی بات ویسی ہی ہے بھائی ،جب تک انسان کو کچھ ملتا نہیں تو وہ مانگتا ہے روتا ہے منت کرتا ہے اور جب وہ چیز اُسے مل جاتی ہے تو ایسا بن جاتا ہے کہ یہ تو اُسی کا حق تھا اور اُسی کے لیے تھا :)
  17. نیلم

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    بہت شکریہ انکل
  18. نیلم

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    بہت شکریہ بھائی
  19. نیلم

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    بہت شکریہ شیزان بھائی
  20. نیلم

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    بلندی کو اللہ پاک نے عاجزی اور انکساری میں رکھ دیا ہے اور لوگ اُسے تکبر میں تلاش کرتے ہیں (حضرت علی رضی عنہ) اور احمد بھائی ہم انسان اُسی کو ڈستے ہیں جو ہم سے وفا کرتا ہے :)
Top