مجھے اس ہیر وارث شاہ سے بہت ہی اختلاف ہے آپ پوچھو گئے کہ تم کو اس سے اختلاف کیوں ہے جبکہ یہ تو بہت ہی مشہور معروف لوک شاعری ہے۔ لوگ اس کو جانتے ہیں اس کو ذکر کرتے ہیں ۔ اب میں آپکو بتاتا ہوں کہ میں اس سے اختلاف کیوں کرتا ہوں بوجہ تمام لوگوں کا اس پر اتفاق نہیںہےکہ یہ ایک اسلامی نوعیت کی شاعری...