محترم حجاب صاحبہ میرا آپ کے ساتھ کوئی تعلق تو نہیں ہے لیکن میں چونکہ یہاں سے گزر رہا تھا بطور ایک راہگیر۔ اس انٹرویو کو پڑھتے ہوئے مجھے بھی خیال آیا کہ کیوں نا میں بھی کوئی ایک آدھ سوال کر گزروں اس طرح میرا آپ لوگوں سے تعارف ہو جائے گا۔ اس سوال کا جواب نہایت ہی سنجیدگی سے دیجئے گا۔ جواب ملنے پر...