نتائج تلاش

  1. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    یہ بات بھی کافی دلچسپ ہے کہ امام بخاری ؒ کو ایک لاکھ ’’صحیح‘‘ احادیث یاد تھیں اور انہوں نے تقریباً 97،500 کے لگ بھگ صحیح احادیث امت مسلمہ تک پہنچانا ضروری نہ سمجھا ۔ جزاک اللہ اور یہ بھی بتا دیں کہ پوری پوری احادیث ہی نہیں پہنچائیں یا ایک حدیث کے الفاظ میں بھی اپنی مرضی سے کمی بیشی کی ہے؟؟؟ کیوں...
  2. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    مجھے آپ نے صحاح ستہ کے مطالعے کا مشورہ دیے دیا، مہربانی، مجھے مشورہ دینے سے پہلے آپ نے بھی ان کا مطالعہ کر لیا ہو گا یقیناً۔ مگر آپ کو میرے سوال کا جواب دینے کیلئے ان صحاح ستہ سے کچھ نہیں ملا؟؟ ملا بھی تو ۔۔۔۔۔ مسند احمد و صحیح ابن حبان سے؟؟ جن میں کسی موضوع کے متعلق حدیث کو تلاش کرنا کسی...
  3. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    مسلمانوں کی راہ؟؟ نماز میں کون سے مسلمانوں کی راہ اختیار کروں؟؟
  4. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    نہ مجھے اس متفقہ موقف پر خوشی ہے (کیوں کہ متفقہ موقف صرف کہنے کی حد تک ہے کہیں ہے نہیں) اور نہ ہی امت مسلمہ کے متفقہ عمل پر ناراضگی ہے۔ ایک سیدھا سادھا سوال پوچھا تھا جس کس سیدھا سادھا جواب مل نہیں سکا اور نہ آپ سب احباب مل کر دے سکتے ہیں۔ کہ اگر یہ دونوں کتب صحیح الکتب بعد کتاب اللہ ہیں تو ان...
  5. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    در اصل کنفیوژن تب شروع ہوئی جب ایک نو مسلم نے دین اسلام کو سمجھنے کی کوشش کی http://www.mubashirnazir.org/ER/Hadith/L0004-0302-Hadith.htm ’’صرف صحیح احادیث پر مبنی سب سے پہلی تصنیف امام بخاری کی "الجامع الصحیح" ہے اور اس کے بعد امام مسلم کی "صحیح" ہے۔ یہ دونوں قرآن کے بعد صحیح ترین کتب ہیں اور...
  6. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    یہ لیں جی آپ کی کنفیوژن بھی دور کئے دیتے ہیں ۔ صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 1166 حدیث متواتر حدیث متفق علیہ مسدد یزید بن زریع معمر زہری عروہ حضرت عائشہ (رض) سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتی ہیں کہ نماز دو دو رکعت فرض ہوئی تھی پھر آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے ہجرت فرمائی تو چار چار رکعت فرض ہوگئی اور...
  7. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    آپ کو ثبوت دینے کے چکر میں میں ثابت ہی غائب نہیں ہو نا چاہتا جناب۔ میرا خیال ہے اب اس پوسٹ سے اور اس محفل سے اس موضوع پر کچھ حاصل ہونے والا نہیں۔ مفتیوں کے ہتھے ہی چڑھانے پر تلے ہیں سب۔ آپ سب لوگ غلط نہیں ہو سکتے۔ میں نے ہی ’’انتہائی پیچدہ مذہبی معاملہ‘‘ ایک شعراء کی محفل میں چھیڑ لیا ہے...
  8. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    میں نے یہ مراسلہ جہاں پوسٹ کیا ہے اس موضوع کا عنوان ہے ’’ اسلام اور عصر حاضر‘‘ اور اس میں تقریباً 36 صفحات پر 750 کے قریب مراسلے پوسٹ ہو چکے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ان میں سے ایکٹو کتنے رہ گئے ہیں۔ کیا میرا ہی مراسلہ اتنا بھاری ہے کہ وہ یہاں سے غائب ہو جانا چاہئے۔ آپ عصر حاضر میں بھی آپ اسلام...
  9. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    یوسف صاحب کے جواب کا ایسے اقتباس لیتے ہیں۔ یوسف صاحب کو پڑھ لیا۔ مجھے بھی پڑھ لیں میں نے کوئی الفاظ متعین نہیں کئے۔ عقل سلیم کہتی ہے کہ رکعات کی تعداد اس طرح واضح ہوتی ہے
  10. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    میں نے ایسا کوئی اصول بیان نہیں کیا جس میں یہ دونوں مستثنیٰ ہوں۔ میں صرف بیک وقت تین سوال اٹھانا نہیں چاہ رہا تھا۔ اور ابھی بھی نہیں چاہتا۔
  11. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    مجھے لگتا ہے میں اس گولے پر پہلا انسان ہوں جس نے اس محفل میں نماز کے کسی طریقے پر کوئی سوال اٹھایا ہے ۔ :sidefrown:
  12. آصف

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    بالکل پڑھے تھے جناب ۔ ایک ایک لفظ۔ جیسے ونڈوز انسٹال کرتے وقت اس کے ٹرمز اینڈ کنڈیشنز کو پڑھتے ہیں۔ :p
  13. آصف

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    دنیا اکیسویں صدی ’’مُکانے‘‘ کے تیاریوں میں لگی ہوئی ہے اور یہاں پر اپنے ہی شروع کئے گئے پوسٹ میں کسی کو جواب دیں تو لکھا آتا ہے۔ ’’یہ مراسلہ مدیر کی منظوری کا منتظر ہے‘‘ اور کئی کئی دن لکھا رہتا ہے۔ ایک بحث مباحثہ میں ایک بندہ آپ سے سوال کئے جا رہا ہے۔ طنز کے تیر چلائے جا رہا ہے۔ مگر آپ کا...
  14. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    جزاک اللہ خیر۔ کوئی بھائی ذرا ہمت کر کے میرے سوال کو بھی گرفت میں لے لے تو یہ سارا مسئلہ ہی ختم نہ ہو جائے؟؟؟؟
  15. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    اپنے تئیں آپ نے درست کہا ہو گا مگر آپ کا شاید اپنی سوچ ، مذہب اور مسلک سے ہم آہنگ سوشل میڈیا ہی سے واسطہ پڑا ہو گا۔ اب کسی کو کہہ کر چپ کروا دینے سے معاملہ سیدھا نہیں ہوتا۔ کتنے لوگوں کو آپ ایسے چپ کروائیں گے؟؟؟ اس فورم پر تو ایسا انتظام ہے کہ جو بات اپنی سوچ کے ہم آہنگ نہ ہو اسے حذف کر دو...
  16. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    سچی بات یہ ہے کہ ایک بہت بڑی کنفیوژن میری دور ہوئی ہے اس سوال سے اور بہت سوں کی کنفیوژن کو دور کرنے کے لئے ہیں یہ سوال پوسٹ کیا ہے۔ اگر کوئی بہن یا بھائی نیتوں پر شک کئے بغیر اس کو پورا ہونے دے تو
  17. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    سبحان اللہ۔ میرے علم میں لامحدود اضافے کا شکریہ۔ جناب میں نے اردو محفل کے مذہب کے سیکشن میں ہی یہ سوال پوسٹ کیا ہے کو تنز و مزاح کے سیکشن میں تو نہیں کر دیا نہ جناب جس پر آپ اتنے حیران و پریشان ہو رہے ہیں۔ سچی بات تو یہی ہے کہ مجھے کوئی عالم دین، یا دار الافتاء یا مفتی ایسا نہیں ملا جو اس...
  18. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    کیا میں اساتذہ کی طرف سے جواب سمجھوں؟ کہ فجر کی 2 رکعات کے بارے میں کوئی صحیح روایت موجود نہیں؟ اور یہ کہ بخاری میں حضرت عائشہ کی روایت کے مطابق فجر کے بھی چار فرض پڑھوں؟
  19. آصف

    شب برات کی اہمیت و فضیلت احادیث کی روشنی میں

    میری سمجھ سے زیادہ پر مزاح تھی شاید یہ بات
  20. آصف

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    منافرت یا شر انگیزی کی کوئی گائیڈ لائن بھی ہے اس محفل میں؟ یا جو بات بچہ لوگوں کی سمجھ دانی میں نہ آئے وہ شر انگیزی؟
Top