مجھے ایک بات کی سمجھ ابھی تک نہیں آئی۔۔۔۔
مالم جبہ ، ٹرئیلئین ٹریز ، بی ار ٹی ، فارن فنڈنگ میں ان انصاینز کے کھوپڑی میں ایک ادھ چٹانگ دماغ میں دو کلو بھوسہ کیوں بھر جاتا ہے۔۔۔
جنہوں نے ایسا کیا ہے۔۔۔ وہ کون تھے۔۔۔ یہ بھی بتائیں۔۔۔ ابھی میں حریم شاہ اور صندل خٹک کی موضوع پہ نہیں آرہا۔۔۔
ویسے بھی بہت رپلائیز ڈیلیٹ ہوچکے ہیں میرے۔۔۔ لگتا ہے فورم سے بھی جلدی چھٹی ہونی والی ہے۔۔۔