پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

dxbgraphics

محفلین
ہاں اب بس عمران خان کے خلاف مذہبی کارڈ استعمال کرنا باقی رہ گیا ہے۔ باقی معاملات میں تو آپ کی جماعت ٹھس ہو گئی ہے۔

پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے۔ مدارس کے خلاف قانون سازی کی کوشش کو روکنا اگر مذہبی کارڈ ہے تو اس قسم کے مذہبی کارڈ کے استعمال پر فخر ہے۔
فروری 2018 میں پی ٹی آئی کی سینیٹر ثمینہ سعید نے نسرین جلیل کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی میں گستاخ رسول کی سزائے موت کو ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا اور مفتی عبدالستار نے اس پورے بل کو مسترد کروایا۔ اگر اس کو مذہبی کارڈ کہتے ہیں تو فخر ہے ایسے مذہبی کارڈ کے استعمال پر۔

جو آپ کے ذہن میں آئے لکھ دیا کرے ۔ کیسے کیسے لطیفے لکھ ڈالتے ہیں ۔

اسمبلی فلور پر عاصمہ حدید کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے تاویلیں
سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں گستاخ رسول کی سزائے موت کو ختم کرنے کے حق میں ووٹ کرنا
شراب نوشی پر پابندی کو مسترد کرنا
مدارس کے خلاف قانون سازی
نبی اکرم ﷺ کے بارے میں خرافات
صحابہ کرام کے بارے میں خرافات
مال غنیمت کو لوٹ مار کہنا
قادیانیوں کو مشیر رکھنا

یہ اقدامات کس کے کہنے پر کئے؟؟؟؟؟؟؟؟
 
جاسم محمد

محفلین
کپتان نے اِس ریس میں سب کو بہت پیچھے چھوڑ دِیا ہے۔ مُجھے کپتان سے اِس قدر پالشی پن کی توقع نہیں تھی۔ ماضی کے بیان تو دیکھو۔
سر جی.. صرف آپ کو نہیں،سب کو اس قدر توقع نہیں تھی.
پالنے کی ضرورت ہی نہ تھی کیونکہ انہیں پلا پلایا ہی مل گیا ہے اس مرتبہ تو نرسری والوں کی بھی لاٹری لگی ہے
بوٹ پالش تو سب ہی کرتے ہیں پر ن لیگ سے بہتر کسی نے نہیں چمکایا۔ آج رانا ثناء اللہ نے اسٹیبلشمنٹ کا رول سیاست سے ختم کرتے کرتے اسے ایک ناقابل تسخیر سیاسی قوت تسلیم کر لیا :)
 
آخری تدوین:

dxbgraphics

محفلین
مشرف تو کہہ رہا ہے عمران خان نے میرے سے سیٹیں نہیں لیں؟

مشرف کے مطابق عمران نے 90 کے قریب سیٹیں مانگیں اور گراؤنڈ پر سات آٹھ سیٹیں بنتی تھیں ۔
عمران خان واقعی ٹھیک کہتے ہیں وہ جی ایچ کیو کی پیداوار نہیں بلکہ ان کے ہاتھوں کی کٹھ پتلی ہیں۔ اور اس عمران خان کے تجربے میں پاکستان کا بیڑہ غرق کر دیا گیا۔
 
جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
عمران خان نے ۹۰، ۱۰۰ سیٹیں مانگی تھی۔ مشرف نے کہا ۱۰، ۱۲ لے لو۔ کپتان نے آفر رد کر دی اور اپنی اکیلی سیٹ سے اپوزیشن کا کردار نبھایا جب جمہوری انقلابی شریف اور زرداری خاندان مشرف سے ڈیل کر کے ملک سے مفرور تھے۔ اور آپ کے مولانا کی کے پی کے میں حکومت تھی۔
Hundreds of acres of Army land given as bribe to JUI
 
آفر رد نہیں کی بلکہ ڈیل ناکام ہوگئی۔ اور بالآخر 2018 کے انتخابات سے پہلے پہلے ڈیل کامیاب ہوگئی اور ملک پر تاریخ کا ایک نہایت ہی نالائق ترین شخص مسلط کر دیا گیا۔
 
جاسم محمد

محفلین
آفر رد نہیں کی بلکہ ڈیل ناکام ہوگئی۔ اور بالآخر 2018 کے انتخابات سے پہلے پہلے ڈیل کامیاب ہوگئی
لگتا ہے آپ کو بھی آورکزئی کی طرح صرف اپنے مطلب کی بات ہی سمجھ میں آتی ہے۔ مشرف کو غور سے سنیں۔ وہ کہہ رہا ہے عوام میں جتنی مقبولیت ہوگی اس سے زیادہ سیٹیں نہیں ملیں گی۔ ۲۰۱۸ الیکشن کے عوامی پولز میں تحریک انصاف کامیاب تھی اور الیکشن کا نتیجہ بھی اسی حساب سے آیا۔

باقی جہاں تک ڈیل کی بات ہے تو وہ بقول شہباز شریف ان کے ساتھ بھی چل رہی تھی:
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ایک گفتگو میں دعویٰ کیا ہے کہ 2018ء کے عام انتخابات سے ایک ماہ قبل تک وہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں تھے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ طے کیا جا رہا تھا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت بننے کے بعد کابینہ میں کن شخصیات کو شامل کیا جانا تھا۔
شہباز کا انکشاف اور واقعات

اگر ن لیگ اقتدار میں آجاتی اور آپ کے مولانا دوبارہ اس کے اتحادی بن جاتے تو پھر آپ اس ڈیل کو جمہوریت اور صاف شفاف الیکشن کہتے؟
 
ثمین زارا

محفلین
پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے۔ مدارس کے خلاف قانون سازی کی کوشش کو روکنا اگر مذہبی کارڈ ہے تو اس قسم کے مذہبی کارڈ کے استعمال پر فخر ہے۔
فروری 2018 میں پی ٹی آئی کی سینیٹر ثمینہ سعید نے نسرین جلیل کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی میں گستاخ رسول کی سزائے موت کو ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا اور مفتی عبدالستار نے اس پورے بل کو مسترد کروایا۔ اگر اس کو مذہبی کارڈ کہتے ہیں تو فخر ہے ایسے مذہبی کارڈ کے استعمال پر۔

اسمبلی فلور پر عاصمہ حدید کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے تاویلیں
سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں گستاخ رسول کی سزائے موت کو ختم کرنے کے حق میں ووٹ کرنا
شراب نوشی پر پابندی کو مسترد کرنا
مدارس کے خلاف قانون سازی
نبی اکرم ﷺ کے بارے میں خرافات
صحابہ کرام کے بارے میں خرافات
مال غنیمت کو لوٹ مار کہنا
قادیانیوں کو مشیر رکھنا

یہ اقدامات کس کے کہنے پر کئے؟؟؟؟؟؟؟؟
بےکار کی کھچ کھچ ۔ پتہ نہیں کہاں سے نکال نکال کر لاتے ہیں ۔ اپنے لیڈر کی اتنی منافقت اور سرکس نظر نہیں آتے آپ کو ۔
ہاں مدارس میں ریفامز لازمی ہونی چاہئیں ۔ بچوں کو جلسہ گاہ بھرنے کے لیے استعمال کرنا ظالمانہ عمل ہے ۔ ان کی مائیں اور باپ جلسوں میں کیوں نہیں آتے اگر مولانا پر صدقے واری ہیں ۔
 
ثمین زارا

محفلین
مشرف کے مطابق عمران نے 90 کے قریب سیٹیں مانگیں اور گراؤنڈ پر سات آٹھ سیٹیں بنتی تھیں ۔
عمران خان واقعی ٹھیک کہتے ہیں وہ جی ایچ کیو کی پیداوار نہیں بلکہ ان کے ہاتھوں کی کٹھ پتلی ہیں۔ اور اس عمران خان کے تجربے میں پاکستان کا بیڑہ غرق کر دیا گیا۔
جب دل چاہے مشرف کو امام بنا لیا کریں ۔اس کی ہر بات سچی مانا کریں ۔ سچ تو یہ کہ مشرف نے ان تمام لوگوں کو این آر او دیا اور مولانا بھی فائدہ اٹھاتے رہے ۔ عمران خان کو خریدا نہ جا سکا ۔
 
ثمین زارا

محفلین
آفر رد نہیں کی بلکہ ڈیل ناکام ہوگئی۔ اور بالآخر 2018 کے انتخابات سے پہلے پہلے ڈیل کامیاب ہوگئی اور ملک پر تاریخ کا ایک نہایت ہی نالائق ترین شخص مسلط کر دیا گیا۔
مولانا تو بہت ہی قابل ہیں ۔ دس سال میں کشمیر کو آزاد کروا دیا، ہے نا! دس سال میں کارکردگی زیرو ۔
صرف ایک ہی کام تھا وہ بھی نہ کر سکے ۔ ملک کا وزیراعظم بننا چاہتے ہیں ۔ اللہ اللہ
 
ثمین زارا

محفلین
مشرف تو کہہ رہا ہے عمران خان نے میرے سے سیٹیں نہیں لیں؟
یہ بات عمران خان کے سامنے کہہ کر دیکھیں تو مانیں ۔ جس کو کورا جواب ملا ہو تو کیا وہ اپنی ہزیمت نہیں مٹائے گا ۔ مشرف کو الیکشن سے پہلے کیسے پتہ سات آٹھ سیٹیں ملیں گی ۔ انہوں نے تو براڈ شیٹ کو کہا کہ سب کرپٹ لوگ جیت گئے اس لیے کیس نہیں لڑا گیا ۔ یعنی مشرف کو صحیح اندازہ نہیں تھا کسی کے بارے میں ورنہ وہ کیس نہ کرتے ۔
 
Top