جاسم صاحب اپ نے وہ دھاگہ کہاں لگایا ہے۔۔۔ براڈشیٹ والا ؟؟
پیسے کہاں سے ائے ، کس نے دیئے ،،، کیوں دیئے۔۔۔ کن کے پیسے تھے۔۔؟؟
کیونکہ مجھے کوئی علم نہیں اس متعلق۔۔۔ شکریہ
اللہ اکبر اللہ اکبر۔۔۔ اپکی اپنی عقل کدھر ہے اس معاملے میں۔۔ ویسے تو فوراً کہیں نہ کہیں گرافز چورا کے پیوست کردیتے ہو۔۔۔ لیکن باجووں کے بارے
میں گرافز کام کرنا چھوڑگیا۔۔۔ توبہ
انور لودھی کے بارے میں کیا لکھوں۔۔۔ پالشتیئے کو یہ پتا ہونا چاہئے کہ انہوں نے مولانا کے ساتھ نہیں جماعت کی پالیسی کے خلاف ورزی کی ہے۔۔
اوپر سے بھنگی۔۔۔ توبہ توبہ۔۔۔