کرونا اسمگلر ۔۔۔۔۔۔
ٹرمپ کی بیٹی ایوانیکا ٹرمپ اور داماد جیرڈ کشنر سے وزیراعظم عمران نیازی کے مشیر اور لاڈلے زلفی بخاری کی 2019 میں وائیٹ ہاوس میں ملاقات پی ٹی ائی والے وضاحت فرمائیں گے کہ ان وزیروں اور مشیروں کے ذریعے کونسی مدینے کی ریاست بنارہے ہیں؟