رات بہت اندھیری تھی فضا پر گھنے بادل چھائے ہوئے تھے ۔ اپنے آگے پیچھے دائیں بائیں کچھ نظر نہیں آ رہا تھا مگر میں نے محسوس کیا کہ لوگ بہت زیادہ تعداد میں میرے ہر جانب موجود ہیں اسکا اندازہ میں نے انکے شور و غل سے لگایا ۔ کسی کے رونے کی آواز آتی تو کوئی قہقہے مار کر ہنس رہا تھا لیکن رات کے اندھیرے...