نتائج تلاش

  1. صلاح الدین خان گورچانی

    کونسی لینگوئج اچھی ہے

    جمیلنوری فونٹ سے کیامرادہے بھائی پلیزمیری ویب سائٹ دیکھ کر گائیڈ کیجئےahleisalm.weebly.com
  2. صلاح الدین خان گورچانی

    کونسی لینگوئج اچھی ہے

    جناب آپلوگوں کی رائے کا بہت شکریہ میں نے ایک ویب سائٹ بنائی ہے برائے مہربانی اس کو چیک کیجئے اور اسے مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے کار آمد مشورے ویب سائٹ کے فیڈ بیک میں دیجئے اللہ اپکوجزائے خیر دے آمین ویب سائٹ کا لنک ahleislam.weebly.comہے ۔۔
  3. صلاح الدین خان گورچانی

    کونسی لینگوئج اچھی ہے

    اردو کے لیے کونسی لینگوئج اچھی ہے
  4. صلاح الدین خان گورچانی

    السلام علیکم! لوٹ آٶ اللہ کی طرف اس سے پہلے کہ لوٹ جاٶ اللہ کی طرف

    السلام علیکم! لوٹ آٶ اللہ کی طرف اس سے پہلے کہ لوٹ جاٶ اللہ کی طرف
  5. صلاح الدین خان گورچانی

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    کیوں صبا کی نہ ہو رفتار غلط گل غلط ،غنچے غلط ،خار غلط وقت اُلٹ دے نہ نساطِ ہستی چال ہم چلتے ہیں ہر بار غلط
  6. صلاح الدین خان گورچانی

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آسکو تو آئو میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہیں
  7. صلاح الدین خان گورچانی

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    فنا فی اللہ کی تہہ میں ہقا کا راز مضمر ہے جسے مرنا نہیں آتا اُسے جینا نہیں آتا
  8. صلاح الدین خان گورچانی

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    بہ ت شکریہ جناب اصل میں ایک غلط فہمی تھی دور کر دی گئی ہے آپکی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
  9. صلاح الدین خان گورچانی

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    جناب معذرت کے ساتھ یہ ابتدائی شعر تھا اس سے آگے اسی شعر میں سے ہی الفاظ نکال کر آگے شعر بنائے گئے ہیں
  10. صلاح الدین خان گورچانی

    کسی نے پوچھا مھبت کیا ہوتی ہے؟ میں نے کہا وہی ہوتی ہے جو آجکل نہیں ہوتی ہے!

    کسی نے پوچھا مھبت کیا ہوتی ہے؟ میں نے کہا وہی ہوتی ہے جو آجکل نہیں ہوتی ہے!
  11. صلاح الدین خان گورچانی

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    یوں ہی نہیں گرتے پھل جھولی میں وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے اپنے حصے کا چراغ ہمیں خود ہی جلانا ہوگا
  12. صلاح الدین خان گورچانی

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    جلا ہے جسم و جاں دل بھی جل گیا ہو گا کُریدتے ہو جو اب راکھ جستجوو کیا ہے۔۔۔
  13. صلاح الدین خان گورچانی

    ﯾﺎ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﮑﻤّﻞ ﭼﺎﻻﮐﯿﺎﮞ ﺳﮑﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ... ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﻌﺼﻮﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻟﮓ ﺑﺴﺘﯽ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ.

    ﯾﺎ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﮑﻤّﻞ ﭼﺎﻻﮐﯿﺎﮞ ﺳﮑﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ... ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﻌﺼﻮﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻟﮓ ﺑﺴﺘﯽ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ.
  14. صلاح الدین خان گورچانی

    کیسے ہو جان

    کیسے ہو جان
  15. صلاح الدین خان گورچانی

    السلام ُ علیکم دوستو ! کیسے ہو آپ سب

    السلام ُ علیکم دوستو ! کیسے ہو آپ سب
  16. صلاح الدین خان گورچانی

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    میرا دل ہے میرا دل ہے عجب نخرہ نکالا ہے پڑا ہوگا کسی کونے میں جا پہچان کر لے لے۔
  17. صلاح الدین خان گورچانی

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    خاموش اے دل! بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
  18. صلاح الدین خان گورچانی

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    یہ حضرتِ دِل بھی عجب اُلو کے پٹھے ہیں جہاں دیکھا حسیں کوئی بگڑ بیٹھے مچل بیٹھے
Top