سنا ہے کہ سچ کو بات کرنے کی تمیز نہیں ، جھوٹ بہت میٹھا بولتا ہے۔
لیکن افسوس کہ!
بِک سکی نہ بازارِ مصلِحت میں کبھی میری صداقت میرے اَناَ کی طرح
اگرچے مجھے قلم اُٹھانے کا موقع شاز و نادر ہی ملا لیکن میری کوشش یہی رہی کہ قلم کی نوک سے کچھ ایسے لالا ئو گوھر اُگلے جائیں جس سے میرے نوجوان کے دل میں...