نتائج تلاش

  1. سید فاران اختر

    اینڈرائیڈ موبائل سے تصویریں ڈیلیٹ ہوجائیں تو کیسے ان تصویروں کو ریکور کیا جائے۔

    السلام علیکم۔ یہ ایک ویڈیو ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اگر آپکے اینڈائیڈ موبائل سے تصویریں ڈیلیٹ ہوجائیں تو آپ کیسے ان تصویروں کو ریکور کر سکتے ہیں۔ امید ہے یہ ویڈیو بہت سے ممبران کے لیے مددگار ثابت ہوگی۔
  2. سید فاران اختر

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    میں انہیں جانتا تو نہیں، مگر جو بھی ہیں سچے ہیں بیچارے۔۔۔۔ ہوا کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔ :love-over::love-over::love-over::love-over: افغانستان کے خلاف ملک نے بچا لیا، ورنہ میچ گیا تھا وہ بھی۔:laugh1::laugh1::laugh1:
  3. سید فاران اختر

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    بھائی کیوں دل توڑتے ہیں ہم معصوم لوگوں کے؟ پاکستان جیتے گا ان شاء اللہ
  4. سید فاران اختر

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    ہا ہا ہا۔۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی۔۔۔۔ اور اگر عمران خان گیا اور پاکستان میچ ہار گیا تو پھر کیا کہیں گے آپ ؟؟؟
  5. سید فاران اختر

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    آج بروز 19 تاریخ، پاکستان اپنے روایتی حریف ہندوستان سے ٹکرانے جا رہا ہے۔ ایشیا کپ کا یہ سب سے بڑا میچ ہوگا جس پر تمام دنیا کی نظریں ہیں اور امید ہے کے کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔ پاکستان کی طرف سے فخر زمان، بابر اعظم اور شیعب ملک بلے بازی میں جب کہ محمد عامر، حسن علی اور شاداب خان گیند بازی میں اہم...
  6. سید فاران اختر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

    اگر ایک "کٹا" ٹیم میں کھیل سکتا ہے تو دوسرے کٹے کا کیا قصور ہے؟؟ خاص طور پر جب وہ اپنی سزا بھی مکمل کر چکا ہو۔
  7. سید فاران اختر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

    اچھی پرفارمنس ہے پاکستان کی طرف سے بلے بازوں کی۔ وگرنہ ان سے اتنے بڑے سکور کی امید نہیں کی جا سکتی وہ بھی آسٹریلیا میں اور رنز کا تعاقب کرتے ہوئے۔ اب اظہر علی کو کپتانی سے ہٹا کر اسکو نمبر 3 پر مستقل کھلانا چاہیے اور باقی ٹیم تقریبا ٹھیک ہے۔ اگر سلمان بٹ کی واپسی ہوجائے تو شرجیل کے ساتھ وہ...
  8. سید فاران اختر

    ایک اچھے اور پروفیشنل انگلش آرٹیکل رائٹر کی ضرورت ہے۔

    السلام علیکم۔ کچھ دن پہلے اس فورم کو چیک کر رہا تھا تو پتا لگا کہ یہاں پر کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جو اچھی انگلش میں آرٹیکل لکھ سکتے ہیں اور مجھے ایک اچھے آرٹیکل رائٹر کی ضرورت ہے جو میرے لیے روزانہ کی بنیاد پر آرٹیکل لکھ سکتا ہو۔ اگر کوئی بھائی یہ سمجھتا ہے کہ وہ اچھا رائٹر ہے، اور ٹیکنالوجی،...
  9. سید فاران اختر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

    یہ اگر کوئی چھوٹا اگر نہیں۔ یہ بہت بڑا اگر ہے۔۔۔۔ اگر ہمارے پاس وہ بیٹسمین ہوتے تو رن ریٹ برقرار رکھا جا سکتا تھا، وکٹ بھی بچائی جا سکتی تھی۔ مگر بات پھر اسی "اگر" پر آکر رک جاتی ہے۔
  10. سید فاران اختر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

    کیونکہ پاکستان کے پاس ویرات کوہلی، دھونی، شرما، راہول، یادو، پانڈیا جیسے بلے باز نہیں ہیں۔ اور پھر انڈیا نے اپنے ہی ملک میں کھیل کر اتنے رنز چیز کیے ہیں جبکہ پاکستان آسٹریلیا کی سر زمین پر کھیل رہا ہے۔
  11. سید فاران اختر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے دعائیں کر کے اپنا وقت برباد کرنے کی بجائے اپنے مرحومین کیے ایثال ثواب کے لیے قرآن پڑھ لیں۔ :LOL::ROFLMAO::p:mrgreen:
  12. سید فاران اختر

    نوکیا کا نیا شاندار موبائل نوکیا 6

    یاما ہا پھر بھی بہتر ہے جناب۔ روڈ پرنس یا یونائٹڈ یا پھر کسی اور چائنا کے بائیک کی بات کریں۔ :cowboy1::cowboy1::cowboy1::cowboy1::cowboy1:
  13. سید فاران اختر

    نوکیا کا نیا شاندار موبائل نوکیا 6

    ایک زمانہ تھا کہ میں نوکیا کا دیوانہ ہوا کرتا تھا، نوکیا کی این سیریز، کیا زبردست موبائل تھے۔ جب نوکیا این 73 دیکھا پہلی بار تو اسکا کیمرہ رزلٹ دیکھ کر میں تو حیران ہی رہ گیا۔ پھر نوکیا این 85 بھی خریدا اور خوب استعمال کیا۔ مگر پھر انڈرائد کے آپریٹنگ سسٹم کے آنے کے بعد نوکیا فلاپ ہونا شروع ہوا...
  14. سید فاران اختر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ ہماری بلے باز شروع سے ہی ایسے ہیں۔ کبھی بھی کہیں بھی کسی بھی ٹیم کے خلاف ناکام ہونا انکے بائیں ہاتھ کا کام ہے ۔ :) سعید انور، انظمام الحق، محمد یوسف، یونس خان جاوید میانداد ان جیسے مایہ ناز بلے بازوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان کی ٹیم کو کبھی بھی اچھی بیٹنگ ٹیم تصور...
  15. سید فاران اختر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    بالکل صحیح فرمایا خان صاحب نے ہا ہا ہا ہا۔
  16. سید فاران اختر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    آج کے میچ میں مزید سکور ہو سکتے تھے مگر پھر بھی یہ کم سکور نہ تھے۔ جس طرح ہماری بیٹنگ لائن ہے اسکے لیے آسٹریلیا کے میدان میں آسٹریلیا کے خلاف یہ ایک اچھا ٹوٹل تھا۔ مگر ہماری گیند بازی جس پر ہمیں بہت ناز ہے، اس نے کیا کر لیا آج؟ صرف بلے بازوں کو ہی نہیں ہمیں تھوڑا غصہ گیند بازوں پر بھی نکالنا...
  17. سید فاران اختر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    بالکل صحیح فرمایا۔ اظہر علی ایک بہترین بیٹسمین ہے۔ مگر اسکو کپتانی دیکر اسکے ساتھ زیادتی کی گئی ہے۔ مزید اس نے پہلے نمبر پر کھیلنے کا فیصلہ کر کے خود اپنے ساتھ بھی زیادتی کی ہے۔ وہ تیسری یا چوتھے نمبر کا بہترین بلے باز ہے۔ اور اسے اسی نمبر پر کھیلنا چاہیے
  18. سید فاران اختر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    اس وقت پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جو حالت ہے میرے خیال سے ایسی بری حالت کبھی نہ تھی۔ کم سے کم ہمارے پاس اچھے گیند باز موجود تھے مگر اب تو انکا بھی فقدان ہے۔ جن گیند بازوں سے امید کی جا سکتی تھی انکے گیند کروانے کے انداز پر پابندی ہے اور جو اچھے بلے باز تھے وہ اب بوڑھے ہو چکے ہیں اور ہماری بد قسمتی کہ...
  19. سید فاران اختر

    ایزی قرآن و حدیث سوفٹویئر

    تازہ ترین ورژن کا لنک دینے کا شکریہ۔
  20. سید فاران اختر

    ٹائپنگ سپید (لکھنے کی رفتار) بڑھانے کا سوفٹوئیر

    جو چیز پراپر ٹریننگ سے حاصل ہوتی ہے وہ چیز ایسے موضوعات میں حصّہ لینے سے حاصل نہی ہو سکتی۔ یہاں حصّہ لیتے ہوئے لوگ اپنا ہاتھ بھی ٹھیک طرح سے نہیں رکھیں گے کی بورڈ پر، اور پریکٹس بھی ٹھیک سے نہی ہوگی۔ جبکہ سوفٹویئر بنانے کا مقصد ہی رفتا ر کو بڑھانا ہے اس میں آپکو پراپر ٹریننگ دی جائے گی کے ہاتھ...
Top