نتائج تلاش

  1. سید فاران اختر

    تعارف السلام علیکم

    میں سمجھا نہیں آپکی بات۔ محمدی لائبریری پر تمام کتب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں۔
  2. سید فاران اختر

    ٹائپنگ سپید (لکھنے کی رفتار) بڑھانے کا سوفٹوئیر

    ابھی پوسٹ لکھ رہا تھا کے enter کا بٹن پریس ہوگیا۔ اب لنک دے دیا ہے اوپر والی پوسٹ میں
  3. سید فاران اختر

    ٹائپنگ سپید (لکھنے کی رفتار) بڑھانے کا سوفٹوئیر

    میرے پاس ایک سوفٹویئر ہے جس سے آپ اپنی ٹائپنگ سپید بڑھا سکتے ہیں۔ ابھی تک میں نے اسکو صرف انگریزی ٹائپنگ کے لیے استعمال کیا تھا۔ لیکن آج چیک کرنے پہ پتا لگا کہ اسکی مدد سے آپ اپنی اردو لکھنے کی رفتار بھی حیرت انگیز طور پر کچھ ہی دنوں میں بڑھا سکتے ہیں۔ نیچے دیے گئے لنک سے سوفٹویئر کا سیٹ اپ...
  4. سید فاران اختر

    انگریزی سے اردو میں ترجمہ

    translate.google.com سے ٹرانسلیشن کی جا سکتی ہے۔ کافی حد تک درست ہوتی ہے۔ مزید تھوڑی سی محنت سے اسکو صحیح کیا جا سکتا ہے
  5. سید فاران اختر

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    میرے والٹ میں پیسوں کے علاوہ اور بہت کچھ ہے :ohgoon: بس پیسے ہی نہیں ہیں :rollingonthefloor:
  6. سید فاران اختر

    I was nothing, Allah makes me worthwhile

    I was nothing, Allah makes me worthwhile
  7. سید فاران اختر

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ - میری ایک ویب سائٹ ہے محمدی لائبریری ڈاٹ کام۔ موبائل فن ڈاٹ پی کے ۔ پاکستان موبائلز پرائسز ڈاٹ کام- دنیا اردو ڈاٹ کام۔ موبائل فن پر فورم بھی ہے۔ اور دنیا اردو ڈاٹ کام پر روزانہ اردو کالمز پوسٹ کیے جاتے ہیں۔ اسکے علاوہ موبائل فن پر موبائلز سے متعلقہ خبریں ، موبائلز کی قیمتیں ، خصوصیات اور...
  8. سید فاران اختر

    تعارف السلام علیکم

    تمام لوگوں کا شکریہ۔ کیا مجھے کوئی بتائے گا کہ اس فورم کا ایڈمن کون ہے؟
  9. سید فاران اختر

    تاج نستعلیق اور نستعلیق فونٹ میں کوئی فرق ہے کیا؟ اسوقت آپکی سائٹ پر جو فانٹ ہے وہ کونسا ہے؟ اور...

    تاج نستعلیق اور نستعلیق فونٹ میں کوئی فرق ہے کیا؟ اسوقت آپکی سائٹ پر جو فانٹ ہے وہ کونسا ہے؟ اور آپ لوگوں کو کتنی ڈونیشن اکٹھی کرنی ہے اس فونٹ کے لیے؟ براہ مہربانی مجھے اپنا ای میل ایڈریس دیں۔ شکریہ
  10. سید فاران اختر

    ایزی قرآن و حدیث سوفٹویئر

    چونکہ یہ اسلامی فورم ہے اسلیے میں یہاں ایک سوفٹوئیر کا لنک دے رہا ہوں جسکو انسٹال کرکے آپ قرآن پاک اردو عربی اور انگلش میں دیکھ سکتے ہیں۔ بہت سے علماء کرام کے تراجم شامل ہیں اس سوفٹوییر میں۔ اسکے علاوہ آپ عربی یا اردو یا انگلش میں کوئی بھی قرآنی آیت سرچ کر سکتے ہیں۔ احا دیث کی کتب بھی موجود...
  11. سید فاران اختر

    انلمتڈ ویب ھوسٹنگ اور ڈومین صرف 3000 روپے میں

    یہ کہاں کی کمپنی ہے؟ انکے سرورز کہاں ہیں ؟ امریکہ میں ہونگے سرور یا کوئی لوکل پاکستانی کمپنی ہے؟ بینڈ وڈتھ کتنی دیں گے؟ اور 300 صرف پہلے سال کےلیے ہے؟ یا ایک سال کے بعد دوبارہ رینو بھی 3000 میں ہی ہوجائے گی؟
  12. سید فاران اختر

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ شمشاد صاحب
  13. سید فاران اختر

    اردو ویب سائٹ کے لیے مدد درکار ہے

    السلام علیکم۔ میں ایک اردو ویب سائیٹ بنا رہا ہوں۔ مگر اسمیں مجھے کچھ مسئلے درپیش ہیں۔ ویب سایئٹ ورڈ پریس میں ہے۔ میں نے اسمیں سشامل اردو کا پلگ ان استعمال کیا ہے جو پوسٹ کے متن کو اردو نوری نستعلیق فونٹ میں شو کرواتا ہے۔ مگر پوسٹ کی ہیڈنگ میں وہ فونٹ نہیں آرہا۔ کیا کوئی میری مدد کر سکتا ہے ک میں...
  14. سید فاران اختر

    تعارف السلام علیکم

    میرا نام سید فاران اختر ہے اور میرا تعلق جھنگ سے ہے - میں جھنگ میں ایک چھوٹا سا سوفٹویئر ہاؤس چلا رہا ہوں۔ اور کچھ ویب سائٹس بھی ہیں میری۔
Top