Neeha Siddiqui
@Neeha_here
کورٹ جاو تو پرس کی چیکنگ میں سے وہ چیزیں بھی کیمرے کی نظر میں آجاتی ہیں جن کو ہم بہت دفعہ ڈھونڈ چکے ہوتے ہیں اور ہمیں نہیں مل رہی ہوتی ہیں اور ہم سوری کے ساتھ شکریہ بھی کرتے ہیں مادام یا مسٹر کا ہنستے ہوئے کہ یہ چیزیں تو گمشدہ تھی
۰۰۰!!