سابق آسٹریلین بلے باز اور معروف کرکٹ کمنٹیٹر ڈین جونز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ڈین جونز اس وقت کمنٹری کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے اور کورونا کے باعث ممبئی کے ایک سیون اسٹار ہوٹل میں بائیو سیکیور ماحول میں وقت گزار رہے تھے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق آسٹریلین...