بنیاد کوئی بھی پیرامیٹر ہو سکتا ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ صرف انتظامی ہی ہو۔ پولیٹیکل سائنس کے تناظر میں نیشن سٹیٹس میں زبان کو انتظام پہ زیادہ فوقیت حاصل ہے۔ ہم زبان کہ بات کرتے ہوئے یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم پاکستان کی بنیاد بھی اردو ہندی تنازعہ سے شروع کرتے ہیں اور یہی کام بنگلہ دیشی بھی اردو بنگالی...