نتائج تلاش

  1. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    کوئی بھی ملک صبح جاگتے ساتھ ہی کرپشن فری آئینی و جمہوری ملک نہیں بن جاتا۔ تسلسل بہت ضروری ہے، غلطیاں ہوتی ہیں، صحیح ہوتی ہیں اور یہی تسسل اسے آگے لے کر جاتا ہے۔
  2. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    تاریخ تو بننے دیجیے سب سامنے آ جائے گا۔ تاریخ کسی کی سگی نہیں ہے۔
  3. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    ماشاءاللہ کیا جمہوری سوچ پائی ہے۔ غلطی ٹھیک کی جاتی ہے نہ کہ اس کو بنیاد بنا کے پھینک دو، اڑا دو، جلا دو، جیسے کام کر کے مزید غلطیاں کی جاتی ہیں۔ اس سے وہ مسئلہ تو حل نہیں ہوتا بلکہ مزید کئی مسائل جنم لیتے ہیں۔
  4. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    ترامیم بری چیز نہیں ہوتیں، بدلتے وقت کے ساتھ ساتھ ترامیم ہونا بہت ضروری ہیں، بہترین آئین ہی وہی ہے جو زمانے کی ضرورت کو پورا کرے اور زمانے کے ساتھ ہم آہنگ ہو۔ ماڈل ٹاؤن تو کیا کراچی سے لے کر ساہیوال تک اور حالیہ رپورٹڈ ریپ کیسز میں بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ اوپن انکوائری ہو اور ہر مجرم کے بلا...
  5. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    جی جی اور 2018 میں غیر منظم ہوئی۔ :LOL::ROFLMAO: بھٹو اور عمران خان کا انجام کہیں ایک سا نہ ہو جائے۔ خدا خیر کرے۔
  6. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    موازنہ ریلیٹیو پیمانوں پہ کیا جاتا ہے، ابسلوٹ پہ نہیں۔
  7. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    چوری چکاری پہ سر قلم نہیں ہوا کرتے۔ آئین شکنی پہ سر قلم ہوا کرتے ہیں۔ بائے ویٹ آئینی شکنی سے بڑا ظلم نہیں کوئی۔ کاش کوئی سمجھ جائے کہ آئین کی قدر کیا ہے۔
  8. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    جلسہ ناکام ہوا یا کامیاب یہ ایک ایسی بحث ہے جس پر ہم کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکتے لیکن ایک بات عیاں ہے کہ اس وقت ساری فورسز بشمول میڈیا یہ نیریٹیو بنانے میں سرگرم عمل ہے کہ پی ڈی ایم تباہ و برباد ہو گئی۔ اگر آپ کو یاد ہو تو ذرا پیچھے چلے جائیں جب یہی میڈیا اور دیگر فورسز نواز شریف کی دور حکومت...
  9. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    اسے ریشنلائزیشن کہتے ہیں یہ حقیقت نہیں ہے۔ آپ کی غیر جانب داری کی نص اسی دن کٹ جاتی ہے جب آپ کا جھکاؤ کسی ایک طرف ہوتا ہے۔ تعلیم تو پاکستان میں حقیقی معنوں میں آئی ہی نہیں ہے۔ ان میں سے کتنے فیصد لوگ جمہوریت کو سمجھتے ہیں؟ پولیٹیکل اور سوشل آرڈر کو سمجھتے ہیں؟ آئین اور اس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں؟...
  10. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    بانی کے جانے کے بعد کے احوال بھی تو بیان کریں۔ تاریخ کو بار بار دہرانے سے کیا حاصل جب نتائج آپ کے سامنے ہوں۔
  11. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    مسئلہ لیڈرز کا نہیں ہے بلکہ سوشل آرڈر کا ہے اور اسے صرف تعلیم سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔ تحریک انصاف کا کلیہ اس ضمن میں کارگر نہیں۔
  12. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    عمران خان کے بعد تحریک انصاف کا وارث وہ موروثی شخص بھی تو بن سکتا ہے جس کا پورا خاندان سیاست میں ہے اور پھر سلسلہ خاندانیہ شروع ہونے کے امکانات کہیں زیادہ ہو سکتے ہیں۔
  13. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    بالکل بھی نہیں۔ یہ ایک سماجی معاملہ ہے اور کسی ایک فرد یا مخصوص افراد پہ اس کا بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا۔
  14. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    یہ کوئی دلیل نہیں ہے اور تحریک انصاف کوئی معیار نہیں ہے کہ جیسا ان کی پارٹی میں نہ ہو ویسا سب پارٹیوں میں نہ ہو اور جو ان میں ہو وہی سب میں ہو۔ موروثیت موروثیت ہوتی ہے یہ والی ہو یا وہ والی۔
  15. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    پہلے نقطے میں اس بے بی کا بالکل کوئی قصور نہیں ہے۔ اپنے معاشرے کی طرف نظر دوڑائیں۔ معاشرے میں صرف وہی کام قابل قبول ہوتے ہیں جسے معاشرتی قبولیت (سوشل ایکسپٹینس) حاصل ہو۔ اس بے بی کو اگر اسی حالت میں بھی الیکشن لڑوایا جاتا تو یہ ان سب بیرسٹروں اور پڑھے لکھے طںقے سے زیادہ ووٹ حاصل کرتا۔ اس لیے بے...
Top