جاسم محمد
محفلین
وزیر اعظم نواز شریف کا عالمی پاناما پیپرز میں نام آیا۔ اپوزیشن لیڈر عمران خان نے اس بنیاد پر احتساب کی تحریک چلائی۔ نواز شریف نے اپنا حساب دینے کی بجائے الٹا عمران خان سے اس کے بنی گالہ والے گھر کا حساب مانگ لیا۔دلیلیں گھڑتے جائیے اور خود کو خام خیالی میں رکھتے جائیے۔
وزیر اعظم عمران خان اور صدر پاکستان عارف علوی نے جسٹس فائز عیسی کی غیر ملکی جائیدادوں کا حساب مانگا۔ جسٹس فائز عیسی نے اپنا حساب دینے کی بجائے جنرل عاصم باجوہ خاندان کے غیر ملکی اثاثوں کا حساب مانگ لیا۔
یہ آپ احتساب کر رہے ہیں یا مذاق کر رہے ہیں؟