نتائج تلاش

  1. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    پیزہ کوئی اور کھائے برتن آپ دھوئیں یہ زیادتی ہے۔ :LOL:
  2. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    ہر ملک دلیل نہیں ہے۔ اگر آپ اسے دلیل سمجھتے ہیں تو پھر ہر ملک کی فوج آئین کے ماتحت ہوتی ہے، آئین سے مبرا نہیں۔
  3. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    یہ بات معنی نہیں رکھتی بلکہ اصل بات یہ ہے کہ نظام احتساب الگ ہے ہی کیوں؟ سٹیٹ ابوو سٹیٹ۔
  4. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    دنیا میں یہ میٹر بہت کم کرتا ہے کہ حقیقت کیا ہے اور یہ بہت زیادہ ہے کہ پرسیپشن کیا ہے یعنی بد اچھا اور بدنام برا۔ تحریک انصاف ابھی اس بدنامی والے کلیے پہ عمل پیرا ہے۔ خدا خیر کرے انجام گلستاں پر جہاں ہر شخص اپنی مرضی کے غیر فطری تجربے کرنے میں مصروف ہے۔
  5. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    ہنستے مسکراتے رہیے، اداسی سے کوسوں دور۔ :LOL:
  6. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    اچھا پروپیگنڈہ ہے لیکن ان سب باتوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ نہ ہی فوج مقدس ہے اور نہ بابا جی نبی ہیں کہ مزار پہ دو چار سیاسی نعروں سے ان کی توہین ہو گئی۔ پاکستان توڑنے سے پہلے انڈیا کی پارٹیشن کا سہرا بھی انہی کے سر ہے اور غدار کا کھیل بھی انہی کی دی ہوئی سوغات ہے۔
  7. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    دلیلیں گھڑتے جائیے اور خود کو خام خیالی میں رکھتے جائیے۔
  8. احسن جاوید

    Now that Lahore is over. https://www.dawn.com/news/1595868

    Now that Lahore is over. https://www.dawn.com/news/1595868
  9. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    یہ صرف نظر کا دھوکہ ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا ویسا ہوتا وغیرہ وغیرہ۔
  10. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    یہی بات ہے۔ آپ صرف سٹیٹ کمپئر کر لیں کہ بنگالی کتنے فیصد لوگ بولتے تھے اور اردو کتنے فیصد۔
  11. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    بنیاد کوئی بھی پیرامیٹر ہو سکتا ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ صرف انتظامی ہی ہو۔ پولیٹیکل سائنس کے تناظر میں نیشن سٹیٹس میں زبان کو انتظام پہ زیادہ فوقیت حاصل ہے۔ ہم زبان کہ بات کرتے ہوئے یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم پاکستان کی بنیاد بھی اردو ہندی تنازعہ سے شروع کرتے ہیں اور یہی کام بنگلہ دیشی بھی اردو بنگالی...
  12. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    آپ یوں کہتے تو بات میں جان زیادہ ہوتی کہ سنٹرلائزڈ پاورز کی وجہ سے مشرقی پاکستان الگ ہوا تھا۔ قائد کی تقسیم سے پہلے اور بعد کی پالیسی اور بیانات میں زمین آسمان کا تضاد ہے۔ نہرو کی سنٹرلائزڈ پاور کی ضد اور بیوقوفی انڈیا کی پارٹیشن کا سبب بنی اور قائد خود تقسیم کے بعد اسی مغالطے کا شکار ہو گئے۔...
  13. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    قائد تو تقسیم سے پہلے سنٹر کی مضبوطی کے حق میں نہیں تھے۔ قائد کا ویژن پورا کریں، گھبرائیں نہیں۔ :LOL::ROFLMAO: میں خود بھی بنیادی طور پر سنٹرلائزڈ پاورز کے حق میں نہیں۔ سنٹر صرف علامتی ہونا چاہیے جس کے پاس فارن افیئرز، دفاع، اور کمیونیکیشن ہونی چاہئیں اور صوبے ان سب اخراجات کو پورا کرنے کا بیڑا...
  14. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    بھائی مذہب صرف ایک پہلو ہے۔ آپ کی سوئی مذہب پہ اٹک گئی ہے۔ کسی بھی طبقے کو کوئی بھی بنیاد پہ اس کے حقوق نہ دینا بنیادی طور پر ایک جیسا برا عمل ہے پھر وہ چاہے مذہب کی بنیاد پہ ہو، سیاست کی بنیاد پہ یا رنگ و نسل کی بنیاد پہ۔ آپ یا تو مسئلہ سمجھنا ہی نہیں چاہتے یا سمجھ کر بھی صرف قادیانی قادیانی...
  15. احسن جاوید

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    یہی مسئلہ انیسیویں صدی میں جرمنی میں یہودیوں کے خلاف، بیسویں صدی میں امریکہ میں افریقن امیرکن ریسزم اور ساؤتھ افریقہ میں اپارتھیڈ سسٹم میں بھی موجود تھا۔ کیا وہ سبھی آئین مستقبل میں ناکارہ ہوئے اگر آپ کی دلیل مان لی جائے؟
Top