اپ لوگوں نے بھی نیک نیتی سے یہ بات کی ہوگی۔۔۔ جہاں تک میں پڑھ رہا ہوں ۔۔۔ صرف ان لوگوں سے ۔۔ مساجد سے یا تبلیغیوں سے ہی پھیلا ہے۔۔۔ صحیح کہہ رہا ہوں نا ؟
اور حکومت ۔۔ گالیاں تو بہت چھوٹی چیز ہے ان لوگوں کے لیے۔۔۔
یہاں کے ماوں کو دیکھ لیں جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچے اکثر پہچانتے ہی نہیں۔۔ وہ اپنے ہاوس میڈ کو اپنی مائیں سمجھتے ہیں۔۔۔۔
وہ ’’ ایسی مائیں‘‘ واقعی اس کے بعد نہیں ملے گی۔۔۔
بہت خوبصورت تحریر ہے