چلیں خیال اچھا ہے اپکا۔۔۔۔۔۔۔۔ لیتے رہیں کام صبر سے۔۔۔ خوش ہوتے رہیں کمرتوڑ مہنگائی پر۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر۔۔۔۔ ویسے شرح کتنی رہتی ہے ٹیکس کی ادائیگی کی پاکستان میں؟؟؟
بہت خوب فرمایا محترم اپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جو مہنگائی بڑھی ہے اس سے ان طب
مطلب اپ خود کو پسنے دیں گے لیکن یہ نہیں کہینگے کہ تنخواہ بڑھنی چاہیئے؟؟؟ یہ پھر مہنگائی کا کچھ ہونا چاہئے؟؟
جرمنی سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکا کیونکہ اس کی اٹلی نے مخالف کردی برازیل سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکا کیونکہ ارجنٹائن نے اس کی مخالفت کردی جاپان سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکا کیونکہ چین نے اس کی مخالفت کردی انڈیا سلامتی کونسل کا مستقل رکن بن جائےگا۔
کیونکہ ہمارا کاٹھا...
دعوے اور ترجیحات جو کہتے تھے کہ قومیں سڑکوں اور پلوں سے ترقی نہیں کرتیں اور ہم حکومت میں آکر انسانوں پر سرمایہ کاری کریں گے ان کی حکومت نے تعلیم کےلئے 136 روپے فی پاکستانی شہری اور صحت کےلئے 93روپے فی پاکستانی شہری کے حساب سے اگلے پورے سال کےلئے بجٹ میں رکھے ہیں