نعیم الحق وزیراعظم کے معاونِ خصوصی تھے، اُن کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر تھا۔ ان کی رہائشگاہ منسٹر کالونی کے ہاؤس نمبر 15میں تھی۔ وہ ابھی زندہ تھے مگر اُن کے بنگلے پر قبضے کی جنگ شروع ہو گئی تھی۔
ڈاکٹرز نے بتا دیا تھا کہ وزیر مملکت چند دنوں کے مہمان ہیں۔ جب بیماری نے شدت اختیار کی تھی تو ان کی...