تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان سوپر لیگ 2020
کوئی لائیو سٹریمنگ ہے ؟؟؟
آورکزئی
Post #26
فروری 20، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیا میں سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانوں میں اردو کا گیارہواں نمبر
جاننے کی کوشش تو نہیں کی۔۔ البتہ ذاتی مشاہدے کے مطابق انڈیئنز کی کثیر تعداد ۔۔۔۔ ان کو شاید یہی لگتا ہے کہ اردو ہی ہندی ہے ۔۔۔۔ یا پھر اس کا الٹ
آورکزئی
Post #8
فروری 20، 2020
فورم:
ادبیات و لسانیات
یہ اہتمام ہے کس موجِ بے کراں کے لیے
کمال است عاطف بھائی
آورکزئی
Post #12
فروری 20، 2020
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
دنیا میں سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانوں میں اردو کا گیارہواں نمبر
نمبر 3 پہ جو ہندی لکھی ہے۔۔۔؟؟ وہ کونسی زبان ہے ۔۔۔؟؟ کیونکہ بیشتر ممالک میں اردو کو بھی ہندی ہی کہتے ہیں۔۔۔ جیسے یہاں یو اے ای میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آورکزئی
Post #6
فروری 20، 2020
فورم:
ادبیات و لسانیات
احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ
جاسم صاحب اپ قادیانیوں کیا مانتے ہیں۔۔۔؟؟؟
آورکزئی
Post #61
فروری 20، 2020
فورم:
اسلام اور عصر حاضر
----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----
جی استاد المحترم قریہ العالمیہ دبئی
آورکزئی
Post #111
فروری 20، 2020
فورم:
تصاویر
احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ
عقیدہ ختم نبوت کے منکر کو اپ کیا کہیں گے ؟؟؟؟
آورکزئی
Post #38
فروری 19، 2020
فورم:
اسلام اور عصر حاضر
اورنج لائن پر بھاری سبسڈی دیں یا اسپتال اور اسکول چلائیں، وزیراعلیٰ پنجاب
ارے یہ تو بزدار کو بھی چیزوں کا پتا ہے۔۔۔۔۔۔ واہ
آورکزئی
Post #10
فروری 19، 2020
فورم:
معیشت و تجارت
احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ
بالکل بھی مختلف ہیں اور بہت زیادہ مختلف ہے۔۔۔ اگر اپ اپنی آنکھوں سے حب قادیانیت کی پتی اتار کر دیکھیں تو۔۔۔۔
آورکزئی
Post #13
فروری 19، 2020
فورم:
اسلام اور عصر حاضر
----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----
آورکزئی
Post #109
فروری 18، 2020
فورم:
تصاویر
فوج اس لیے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپٹ نہیں: وزیراعظم عمران خان
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ دیکھتے ہیں اگے جاسم بھائی۔۔۔۔ ابھی تو ان کی اثاثوں میں بنی گالا بھی ان کے امدن سے کئی گنا زیادہ ہے۔۔۔
آورکزئی
Post #22
فروری 18، 2020
فورم:
سیاست
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے
ویسے جو بندہ کاؤنٹی کرکٹ کی وجہ سے اپنی ماں کے جنازے میں شریک نہ ہوا ہو ان سے اس قسم کے گلے کرنا فضول ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آورکزئی
Post #29
فروری 18، 2020
فورم:
سیاست
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے
لفافوں کی چیخوں سے ہی تو نیازی ہوش میں اتا ہے۔۔۔ ورنہ ۔۔۔۔
آورکزئی
Post #28
فروری 18، 2020
فورم:
سیاست
احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ
یہ تحریر موصوف کی احمدیت کی بھرپور عکاسی کررہا ہے۔۔۔۔۔ لہذا بحث کرنا اس بات پہ سعی لاحاصل ہے ۔۔۔ قادیانی کو کافر مانتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خلاص
آورکزئی
Post #10
فروری 17، 2020
فورم:
اسلام اور عصر حاضر
احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ
عمیر ارشد کون ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ میرے خیال میں علماء اپنا کام ہم سے اچھی طرح جانتے ہیں۔۔۔۔ احمدی تو خود کو اقلیت مانتی ہی نہیں۔۔۔ اور نہ وہ خود کو غیر مسلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آورکزئی
Post #2
فروری 17، 2020
فورم:
اسلام اور عصر حاضر
٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی
بہت بہت مبارک ہو محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آورکزئی
Post #4
فروری 17، 2020
فورم:
ضروری اعلانات
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے
نیازی کو جنازے میں شریک ہونا چاہیئیے تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آورکزئی
Post #18
فروری 17، 2020
فورم:
سیاست
فوج اس لیے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپٹ نہیں: وزیراعظم عمران خان
تو پھر نیازی کرپٹ ہوا یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
آورکزئی
Post #20
فروری 17، 2020
فورم:
سیاست
فوج اس لیے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپٹ نہیں: وزیراعظم عمران خان
یہی بات اگر کوئی اور کہتا ہے تو اپ لوگ سیاست کی اندھی تقلیدی پٹی انکھوں اور عقلوں پہ باندھ کر مسلہ بناتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آورکزئی
Post #19
فروری 17، 2020
فورم:
سیاست
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ انکے دراجات بلند فرمائیں۔۔۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔۔۔۔آمین
آورکزئی
Post #14
فروری 16، 2020
فورم:
سیاست
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top