مجھے اس میں محنت نظر آئی ۔۔ اس میں ڈیزائنگ کا کام ہوا ہے۔
میرا دل کر رہا ہے کہ میں بھی کوئی دھاگہ شروع کروں لیکن میرا ابھی اچھے طریقے سب سے تعارف نہیں ہوا۔
آپ ہی کوئی طریقہ بتائیں۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
بھئی ہماری تو عید دوستوں سے شغل میں گزر جاتی ہے۔۔۔
ہمیں تو شاپنگ کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔۔
دفتر سے چھٹیاں ہی عید سے ایک دن پہلے ہوتی ہیں۔۔
تو وہ چاند رات گھر والوں کے ساتھ گزر جاتا ہے۔۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
شمشاد بھائی لگتا ہے آپ کا چائے کے ساتھ بوہت گہرا تعلق ہے.
ایک دور میں . میں بھی بہت چائے پیتا تھا میرا چائے کے بغیر دین نہیں تھا گزرتا
لیکن جب کی ورزش شروع کی ہے چائے پینا بند..