نتائج تلاش

  1. حسن جاوید

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ہم نے تو بات ہی کی تھی اپ نے تو دل پے لے لی شمشاد بھائی تو گریٹ ہیں.
  2. حسن جاوید

    تعارف حسن جا وید کا تعارف

    شمشاد بھائی ab آپ کا میرے اوتار کے بارے میں کیا کہنا ہے؟ اگر آپ دوسری روشنی کے بارے میں بات کر رہے تھے تو یہ ایچ لکھا ہے .
  3. حسن جاوید

    تعارف حسن جا وید کا تعارف

    جی ضرور۔۔۔۔
  4. حسن جاوید

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  5. حسن جاوید

    تعارف حسن جا وید کا تعارف

    بھائی آپ یہاں 2005 کے آئے ہوئے ہیں اور مجھے آئے ہوئے ایک ماہ بھی نہیں ہوا آہستہ آہستہ ٹھیک ہو جائے گی۔ انشااللہ۔۔
  6. حسن جاوید

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    سوچ رہا ہوں! کیا انسان واقع ہے ایک فلاسفر ہے۔۔۔!!! اور یہ بھی سوچ رہا ہوں! کیا میری محنت میرا ساتھ دے گی۔۔۔!!!
  7. حسن جاوید

    یسرالقرآن کی ضرورت ہے

    آپ نے بلکل صیحیح ارشاد فرمایا۔ جس کے پاس لنک ہے برائے مہربانی وہ پوسٹ کر دے تاکہ جو بھی پوسٹ دیکھے اسے بجائے مانگنے کے یہاں سے ہی لنک مل جائے۔
  8. حسن جاوید

    گوگل کا ترجیحی ان بکس ﴿Priority inbox﴾

    بہت خوب۔ اردو محفل میں شیئرنگ کا شکریہ۔
  9. حسن جاوید

    مقصد

    بہت خوب بھئی۔۔۔ اس نے تو چھوٹی عمر میں ہی اپنی ساری فیملی پلینگ کر لی ہے۔
  10. حسن جاوید

    تعارف حسن جا وید کا تعارف

    شمشاد بھائی حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔۔ چلو اسی بھانے آپ سے گپ شپ تو ہوئی آپ سے ہمیں بھی سنہری موقعہ ملا۔۔
  11. حسن جاوید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کا دن مصروفیات میں گزر گیا کچھ ڈیزائنگ میں اور کچھ دوستوں کے ساتھ
  12. حسن جاوید

    سیف آپ اپنی آرزو سے بیگانے ہو گئے ہیں-سیف الدین سیف

    آنکھوں سے جو نہاں تھے ار دل میں کارفرما اس فکرے میں تھوڑی گڑبڑ ہے
  13. حسن جاوید

    سیف آپ اپنی آرزو سے بیگانے ہو گئے ہیں-سیف الدین سیف

    زبردست کیا بات ہے اس بندے کو یہ غزل پسند آی...
  14. حسن جاوید

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ صل اللہ علیہ والہ وسلم۔
  15. حسن جاوید

    تعارف حسن جا وید کا تعارف

    دنیا میں سب ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں ... کوئی کسی سے کم نہیں .. سب میں اپنا ایک ہنر ہوتا ہے اور اسے دکھانے کا انداز الگ ... آپ کی نظر میں شاید شمشاد بھائی سے بڑھ کر کوئی اور اس محفل میں نہ ہو لیکن میری نظر میں ہر کوئی ایک ہے جس کے پاس اپنا کوئی ہنر ہے جسے وہ اپنی زندگی کا مقصد سمجھتا ہے.
  16. حسن جاوید

    تعارف حسن جا وید کا تعارف

    اگر اردو لکھنے میں کوئی پرابلم ہوتی تو میں آج مسج لکھتا ہی نہ. شمشاد بھائی ہمارے لئے تو ابھی نئے ہی ہیں اور ہم انکے لئے منتظمِ اعلٰی ہوں گے ہم نے کون سا انکار کیا ہے
Top