نتائج تلاش

  1. حسن جاوید

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    وعلیکم السلام سب ٹھیک ہیں میرے خیال سے اگر ٹھیک نہ ہوتے تو شاید آج فورم پے نہ اتے.
  2. حسن جاوید

    تعارف میرا تعارف ۔نوید

    وعلیکم السلام جی آیان نوں ۔۔۔۔۔۔ امید کرتا ہوں یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ جس جگہ آپ نے اپنا تعارف پیش کیا ہے یہاں باقی کئی لوگوں کے تعارف موجود ہیں وہ پڑھ لیں تو آپ کو کافی دوستوں کا پتہ چل جائے گا۔
  3. حسن جاوید

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. حسن جاوید

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    دامن بھر لو اس مبارک مہینہ میں آخری عشرہ مبارک ہو سب کو.....
  5. حسن جاوید

    تعارف حسن جا وید کا تعارف

    ور شمشاد بھائی آپ تو اس سے بھی سیدہ پرانے رکن لگتے ہیں
  6. حسن جاوید

    تعارف حسن جا وید کا تعارف

    مشورہ دینے کا شکریہ انہی مشوروں کے لئے تو میں یہا آتا ہوں ...
  7. حسن جاوید

    تعارف حسن جا وید کا تعارف

    بلال بھائی آپ تو مائنڈ ہی کر گے ہیں.. میں نے تو کہا تھا کہ چلو مجھے اتنی محنت نہ کرنا پرے باری باری سب کو ویو نہ کروں .. لیکن آپ نے تو الکچر ہی دے دیا ہے الکچر دینے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. حسن جاوید

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  9. حسن جاوید

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    صرف کہتے ہیں پیچھے ہی پر جاتے ہیں...
  10. حسن جاوید

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    سب میں سے کسی کو معلوم ہو گا تو کوئی بتایے گا نہ.
  11. حسن جاوید

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    شمشاد بھائی اتنا ادھار اچھا نہیں بندہ ادھار اسسے کرتا ہے جس کے اپنے پاس کچھ ہو. برا نہیں منانا مذاک کیا ہے.. رمضان کی تو کیا ہی بات ہے رمضان میں تو دن باکی دنوں سے بھی زیادہ خوشگوار ہو جاتا ہے ہو کیوں نہ برکٹکوں والا مہینہ جو ہے
  12. حسن جاوید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    ہمارا تو آج کہ دن بوہت اچھا گزرا ہے چست دوستوں ک ساتھ .....
  13. حسن جاوید

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ناعمہ آپ کو شایدمعلوم نہیں ک دنیا میں سب ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں. اس لیے کبھی اپنے آپ کو کسی سے بڑھ کر نہیں سمجھنا چاہئے ..
  14. حسن جاوید

    تعارف حسن جا وید کا تعارف

    ویلکوم کرنے کہ شکریہ .....
  15. حسن جاوید

    تعارف حسن جا وید کا تعارف

    میں نے فرمایا تھا کہ جو بھی کوممنٹس کرے وو برائے مہربانی اپنا تعارف بھی کروا دے.
  16. حسن جاوید

    اندھی غلامی۔

    ظفری بھائی بات کو سمجھیں انسان زیادہ گھر کے باہر افراد سے سیکھتا ہے؎ میں یہی تو بتانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ کم از کم اسلامیات کے استاد کو ان باتوں سے شاگردوں کو آگاہ کرنا چاہیے۔
  17. حسن جاوید

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    بلیو پیرٹ لکھو انگلش میں گوگل پہ۔
  18. حسن جاوید

    اندھی غلامی۔

    چھوڑیں ان باتوں کو کچھ باتیں ایسی کر جاتے ہیں ہم جن پہ ہم خد عمل نہیں کر رہے ہوتے۔۔
  19. حسن جاوید

    اندھی غلامی۔

    ظفری بھائی آپ ہر بات کا الٹا مطلب لیتے ہو۔۔ میرے کہنے کا مطلب تھا کہ کالج لائف میں کم از کم اساتزہ کو چاہیے کہ وہ بچوں کو ایسی باتوں سے آگاہ کریں۔۔ کیونکہ بچے اس عمر میں استاد کی زیادہ سنتے ہیں۔
Top