(کالج کے زمانے میں ایک مرتبہ استاد محترم نےپوری کلاس سے غسل کے فرائض سے متعلق پوچھا۔ تقریبا سبھی ہم جماعت 16 سے 17 سال کی عمر میں تھے۔ 35 یا 40 لڑکوں میں سے صرف 2 لڑکے اس کے بارے میں بتا سکے، باقی سب لا علم تھے۔ )
اس چوک پر ۔۔
میں ایک دن کالج گیا ایک لڑکے کو روکا اس سے غسل کے فرائض اور طریقہ کے...