اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اس درود کے علاوہ کوئی اور درود پڑھنے کا حکم نہیں .......
اس دفع کی چھوڑیں یہ تو گزر گے
اگلے روزوں ک بارے میں سوچیں .
خیر و بھی گزر جائیں گے برکتوں والا مہینہ ہے
اس ماہ میں بھی بارشوں کا سلسلہ رہا اگلے سال بھی بھی برکت ہو جے گی انشاللہ ...
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اس درود کے علاوہ کوئی اور درود پڑھنے کا حکم نہیں .......
نایاب بھائی آپ نے مشورہ تو اکچھا دیا ہے بسمہ اللہ پڑھنے کا لیکن زیادہ کھانے کا مشورہ اچھا نہیں انسان کو بھوک رکھ کے کھانا چاہیے،
تا کے انسان سب بیماریوں سے محفوظ رہے ،
میری عمر 20 سال ھے۔
میں گجرات سے ھوں، ویب ڈیزاینگ کی جاب کرتا ھوں، اور پی ایچ پی کا کورس کر رھا ھوں۔
ُبراے مھربانی جو بھی کمنتس کرے اپنا تعارف بھی کروا دے، میں آپ سب میں گل مل جانا چاھتا ھوں۔