ہاں ایک اور بات یاد رہے کہ اکثر مجھ سے یہ دھاگے گم ہوجاتے ہیں ، پھر اچانک نظر پڑجاتی ہے لہذا ای میل کے ذریعے رابطہ کریں تو زیادہ بہتر ہے کیونکہ سرچ میں اتنا تجربہ نہیں ہے میرا۔
ویسے میں نے چند دن پہلے گوگل ڈاکس میں ورڈ کا ایک فائل کاپی کیا تو وہ تمام فارمیٹس کے ساتھ صحیح نظر آیا سوائے فونٹس کے لیکن یہاں آفس خود اپنی فارمیٹ کا چہر ہ بگاڑنے پر تلا ہوا ہے ، یعنی ٹیبل وغیرہ ہٹا دیے ہیں ، یہ کیا وجہ ہے ؟