یہ فونٹ ایشیاٹک سوسائٹی آف بنگال کی نگرانی میں ان کتابوں میں بھی برتا گیا ہے جو عربی ، فارسی یا اردو زبان سے تعلق رکھتی ہیں جیسے : کشاف اصطلاحات الفنون وغیرہ ۔
دوستو ! یورپ اور امریکا کا بھی دوسرا رخ کوئی دکھائے کیونکہ کچھ لوگ عیاشی اور اچھی خاصی حلال کمائی پر قناعت نہ کرتے ہوئے وہاں کے لیے بے چین ہوتے ہیں۔
اگر چہ کچھ لوگ حقیقتا ناداری اور غربت کی بنا پر وہاں جاتے ہیں اور کچھ تعلیم کے لیے بھی۔