نتائج تلاش

  1. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید

    بہت نوازش سر .. اپنی عقلِ نا رسا کے مطابق اپنے خیال کا اظہار کر دیتی ہوں کہ ... کچھ وحشتیں دے دی جاتی ہیں ..مگر پھر واپس نہیں لی جا سکتیں ... یہی تعلق ہے اوپر ... حیرت یہی ہے کہ جہاں کوئی راہ نا بھی نا آتی تھی ہم وہاں آباد ہوئے بیٹھے ہیں ...
  2. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید

    ﺏﮯ ﻭﻓﺎﺉﯽ ﮐﺍ ﺳﻞﯿﻕﮧ ﺏﮭﯽ ﻥﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﭨﮭﯿﮏ ﺱﮯ ﺗﺞﮫ ﮐﻭ ﻡﮑﺭﻧﺎ ﺏﮭﯽ ﻥﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﮨﻡ ﯾﮧ ﮐﺱ ﮐﻧﺞ ﺏﯿﺍﺑﺎﮞ ﻡﯿﮟ ﮨﻭئے ﮨﯿﮟ ﺁﺑﺎﺩ ﺍﺱ ﻃﺮﻑ ﺗﻮ ﮐﻭﺉﯽ ﺭﺳﺖﮧ ﺏﮭﯽ ﻥﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺏﮯ ﻥﯿﺍﺯﯼ ﺗﻮ ﺕﯿﺭﯼ ﺧﺎﺹ ﺍﺩﺍ ﮨﮯ ﻝﯿﮑﻥ ﮐﯿﺍ ﮔﻣﺎﮞ ﺗﻢ ﮐﻭ ﮨﻣﺎﺭﺍ ﺏﮭﯽ !!ﻥﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ؟ ﻥﯿﮑﯿﺍﮞ ﺍﭘﻥﯽ ڈﺑﻮﻥﮯ ﮐﮯ ﻟﺊﮯ ﻥﮑﻝﯽ ﮨﻭﮞ ﭘﺭ ﮐﻭﺉﯽ ﺳﺎﻣﻦﮯ ﺩﺭﯾﺍ ﺏﮭﯽ ﻥﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ...
  3. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید

    بہت بہت شکریہ !!
  4. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید

    جی جی اور اگر نا کو ہٹا کر تم لگا دیا جائے تو کیا بہتر ہے ؟؟
  5. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید

    جی ۔۔۔ اور کوئی خامی ؟؟اوزان ؟
  6. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید

    جی . حرفِ تاکید اردو میں نا ' ہے نا سر ؟؟
  7. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید

    آئینے میں تو ذرا دیر ٹھہر جاؤ ناں اے مرے عکسِ شکستہ نہیں ڈراؤ ناں یہ بھی آنکھوں میں لئے اشک نکل پڑتے ہیں ان ستاروں کو کوئی بات سنا جاؤ ناں اب تری آنکھ کی دہلیز پہ مر جانا ہے ریزہ ریزہ جو مرا مان ہے لے آؤ ناں خشک آنکھوں میں ترا درد سما لائی ہوں وحشتِ دل کو شبِ درد میں سمجھاؤ ناں...
  8. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید !!

    جی . .. بالکل .. ابہام .. شائد یہ میں واضح لکھ نہیں پائی سر ...
  9. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید !!

    ہاہاہا ... سر جیسے اترا لکھا دیا مقطع .. مفہوم تھا کہ اپنے اس حال میں ہنستی چلی جاؤ . غم درد ..خوشی ملتی ہے تو رنج بھی لاتی ہے کے مترادف کہا ہے ..مگر ٹھیک سے کہہ نہیں پائی شائد
  10. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید !!

    بے حد ممنون ہوں آپکی محنت پر جو آپ ہمیشہ کر کے دکھاتے ہیں .. مطلب درستگی کیسے ہو گی محض یہ نہیں بلکہ کر کے سمجھا چھوڑتے ہیں .. بہت بہت شکریہ !!! دعائیں ڈھیروں ...
  11. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید

    یہ بھی فیضِ رہِ محبت ہے دل کی صحراوں جیسی صورت ہے دل اگر واقعی نہیں زندہ پھر بھلا ساتھ کیوں یہ چاہت ہے یہ اثر ہے گھٹن نے دکھلایا بادِ باراں کی کیا حقیقت ہے اے مرے وقت یوں نہ یاد مٹا دل کو دھڑکن کی بھی ضرورت ہے کم ہی بولیں، کسی سے کم ملیے یہ بھی ردِ بلائے الفت ہے اب کہ دورانِ حال...
  12. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید !!

    یہ بھی فیضِ رہِ محبت ہے دل کی صحراوں جیسی صورت ہے دل اگر واقعی نہیں زندہ پھر بھلا ساتھ کیوں یہ چاہت ہے یہ اثر ہے گھٹن نے دکھلایا بادِ باراں کی کیا حقیقت ہے اے مرے وقت یوں نہ یاد مٹا دل کو دھڑکن کی بھی ضرورت ہے کم ہی بولیں، کسی سے کم ملیے یہ بھی ردِ بلائے الفت ہے اب کہ دورانِ حال...
  13. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید

    بہت شکریہ سر !!
  14. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید

    جی بہتر!! میں سمجھ گئی ...بہت بہت شکریہ . بے حد نوازش سر !! جزاک اللّه !
  15. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید

    کون بچ پایا ہے اس غم کی گرفتاری سے دیکھئے مجھکو میں ہس لیتی ہوں فنکاری سے درد تحفوں میں ملے،دھوپ مقدر میں ملی مجھ کو سایہ نہ ملے گا تیری غم داری سے دل یہ کہتا ہے تیرے خط وہ سبھی آج پڑھوں یاد کی قبریں میں نکالوں ذرا الماری سے یہ جو خوشیاں ہیں بڑا رنج مجھے دیتی ہیں غم کی مئے پی کےجیے...
  16. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید

    جی سر ..!! بے حد نوازش :)
  17. ص

    غزل !!

    بہت نوازش سر !!
  18. ص

    غزل !!

    ایک تصویر اک دیا شب بھر خامشی سے مکالمہ شب بھر جس کو اپنا پتہ نہ تھا شب بھر تجھ کو کیسے وہ ڈھونڈتا شب بھر کس کی خوشبو ہے میرے بستر میں کیا مہکتا تھا باغ سا شب بھر کون حیران کر کے چھوڑ گیا ساتھ یہ کون تھا، رہا شب بھر اڑتی پھرتی تھی ہر سو خاکِ وجود ایسی چلتی رہی ہوا شب بھر شب کا...
  19. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید

    بہت بہت شکریہ !! بے حد نوازش :)
  20. ص

    غزل براے اصلاح و تنقید

    بہت بہت نوازش سر !! بہت شکریہ
Top