مجھے دکھ ھے اس بات کا کہ آپ لوگ اب مجھے ایک گستاح ثابت کرنا چاھتے ھیں ۔ خدا کے لیے میرےبارے میںایسے مت سوچیں۔ میں ایسا ھرگز نھیں جیسا آپ کی سوچ اس طرف بڑھ رھی ھے۔ آپ لوگ ظالم ھو۔ آپ اس طرح بھی کسی کے بارے میں سوچ سکتے ھو مجھے اندازا نھی تھا ۔ کاش آپ لوگ بخاری شریف ھی کو غور سے پڑھتے اور کبھی...