نتائج تلاش

  1. مھر رشید

    کاتب اور خطاط ہوں اپنی فیلڈ کا ہی لطیفہ سناوں گا

    کسی جگہ پڑھا تھا کہ ایک شخص نے مشہور مصور پکاسو کی زندگی پر ایک کتاب لکھی۔ اور کاتب کو دے دی۔ کاتب نے دوران کتابت اپنے علم کو بھی پس پشت نہ رکھا اور جب کتابت مکمل ہوئی تو لکھنے والے نے دیکھا کہ ہر جگہ جہا ں پکاسو کا نام تھا ایک ایک "رے" کا اضافہ تھا۔اور یوں‌لفظ بنتا تھا۔ "پکا سور" ` جب اس نے...
  2. مھر رشید

    کیا کوئی بتائے گا کہ ان پیج کیوں رک گیا؟

    کچھ کچھ وجوہات تو سنی ہیں مثلا اخباری اداروں کی اندرون خانہ کاروائیاں وغیرہ مگر سب سنی سنائی اور افواہ جسی باتیں‌ہیں۔ آج تک پتہ نہیں‌چل سکا کہ مسٹر ڈونگل کہاں‌چلےگئے۔ معلوم نہیں کیوں‌بے خبر رہا ہوں۔شاید پمزکی نوکری کی وجہ سے؟؟؟؟؟؟
  3. مھر رشید

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    میرے دل میں نستعلیق اور خطاطی سے محبت کی وجہ سے یہ جذبہ ٹھا ٹھیں مارتا ہےکہ میں نستعلیق کی ٹریننگ عام کرکے اس راز خداوندی کو افشا کردوں۔ مگر آج کل سیکھنےوالا ملتا کہاں ہے؟ اس لیے سوچتا ہوں کہ پوری دنیا کو پکاروں شاید کوئی دل جلا مل ہی جائے۔
  4. مھر رشید

    میں نستعلیق میں بہت کچھ نیا کر سکتا ہوں

    نہ جانے کیوں مجھے ایسا لگتا ہے کہ نستعلیق میں میں بہت کچھ نیا کر سکتا ہوں۔مجھے اچھا نہیں لگ رہا کہ اپنے بارے میں‌اس طرح کہوں مگر کیا کروں یہ دل ہے کہ مانتا نہیں۔ اور جس دن اقبال عظیم۔۔بصد معذرت۔۔۔ کا کام دیکھا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔یقین سا ہوگیا کہ میں خطاطی اور خا ص طور پر نستعلیق میں پاکستان کے اندر ہی...
  5. مھر رشید

    خط واسطی

    سرگودھا کے ایک کاتب جناب واسطی صاحب نے ایک کوشش کی ہےوہ ان پیج میں کچھ تبدیلیاں کر چکے ہیں۔ مثلا میم کے الف کو لمبا کر دیا وغیرہ، ان کی ٹائپ شدہ کتابیں مارکیٹ میں ملتی ہیں۔ جناب شاکر کنڈان سابق آفیسر پی اےایف پاکستان کی اکثر کتابوں کی کتابت خط واسطی میں ہوئی ہے۔مگر ایک بات آج تک میری سمجھ میں...
  6. مھر رشید

    نور حسین انگوی کی کتاب ایک شاہکار

    میرے استادِمحترم جناب نور حسین انگوی صاحب جن کا کام پنجاب میں بہ نظر تحسین دیکھا جاتا ہے نے کتابت پر ایک کتاب ، یعنی لفظوں کے جوڑ وں کا نستعلیق میں صحیح استعمال ترتیب دی ہے۔ ترتیب اس لیے کہا کہ کسی کاتب کی کتاب جو اس کے کام کا نمونہ ہوتی ہے وہ دوسری علمی کتابوں کی طرح تو نہیں ہوتی۔مقصد یہ ہےکہ...
Top