نتائج تلاش

  1. مھر رشید

    تعارف خوش نویس، خوش قلم ، خوش گفتار، خوش کن شخصیت ’’ مہر رشید ‘‘ کو محفل میں خوش آمدید

    ارے آپ لوگوں نے تو حیران کر دیا واہ جی واہ! وعلیکم خوش آمدید، وعلیکم خوش آمدید، وعلیکم خوش آمدید۔ ایسا کہا تو نہیں جاتا مگر مجھے اور کچھ سجھائی نہیں دیا کہ آپ لوگوں کا یوں والہانہ انداز میں استقبال کرنا۔خدا گواہ یوں لگا جیسے مدت کی صحرا نوردی کے بعد گھر لوٹا تو اپنوں نے خوشی سے باہیں پھیلا...
  2. مھر رشید

    خط واسطی

    شکریہ! مغل صاحب آپ نے ربط عطا فرمایا۔ مگر جب میں نے اسے کلک کیا تو اندر جانے کی اجازت نہ ملی۔شاید محفل کی طرف سے کوئی شرائط ہیں جن کا مجھے ابھی علم نہیں آپ ہی کچھ وضاحت فرما دیجیے کہ کس طرح اپنا تعارف دے سکتا ہوں؟
  3. مھر رشید

    ردھالی دیکھیے

    ارے واہ سخنور بھیا! آپ تو سچ مچ کے سخنور نکلے۔ سارے گانے ہی دے دیے ،کاش آپ نے وہ لوگ گیت بھی دے دیا ہوتا جو ردالی کے ایک میلے میں گایا جاتا ہے خیر میں اسے فلم سے کاٹنے کی کوشش کرکے اپنا سٹاک مکمل کرلوں گا۔ بہرحال بہت بہت شکریہ
  4. مھر رشید

    ردھالی دیکھیے

    میرے ایک دوست کی ہارڈ دسک میں ہے، کل ہی پتہ کرتا ہوں مگر آپ کو دونگا کیسے؟
  5. مھر رشید

    کیا کوئی بتائے گا کہ ان پیج کیوں رک گیا؟

    زبر دست معلومات میں‌اضافہ ہوا شکریہ
  6. مھر رشید

    کاتب اور خطاط ہوں اپنی فیلڈ کا ہی لطیفہ سناوں گا

    ارے دوستو! نیا ہوں‌غلطی ہوگئی۔میں نے تو لطیفہ ہنسنے کے لیے سنایا تھا۔ یہاں تو لڑائی کا میدان لگ گیا۔ جہاں تک میرا خیال ہے پکاسو از ا گریٹ مین انیڈ ایز ویل ایز ھی واز اَ گریٹ آرٹسٹ۔ ساری دنیا مانتی ہے۔ اس کی ایک ایک پینٹنگ پر سینکڑوں کتابیں لکھی جاچکی ہیں۔ دنیا کے دو تین بڑے مصوروں میں‌پکاسو کا...
  7. مھر رشید

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    محترم نایاب صاحب ! شکریہ ! مگر لالہ جی سرکار تو بہت نحیف ہیں اتنے کہ چھٹانک بھر وزن ہو شاید یا کچھ زیادہ ، جسیم کیسے ہونگے،نہ کچھ کھاتے ہیں نہ پیتےہیں۔ دودھ کا یک کپ ان کی کل غذا ہے۔ اور ہاں نذرانے نہ لینے والی بات آپ نے ٹھیک کی۔ باقی احباب سے عرض کرونگا کہ میں خود کسی ایسے نظریے سے تعلق...
  8. مھر رشید

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    میں‌تو سوچ رہا تھا کہ صرف موبائیل کیمرے سے کام چل جائے گا۔ کیا سکینر واقعی ضروری ہے؟
  9. مھر رشید

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    شکریہ ! اپنی نالائقی پر شرمندہ ہوں ۔ دراصل انگریزی میں‌کمپیوٹر کا گزارا ہے مگر اردو میں‌تو دعا ہی ہے۔ بس بد نصیبی سمجھ لیجیے۔ خیر آپ کا بہت بہت شکریہ۔ اور ہاں میں نے ان پیج بھی کم ہی استعمال کیا ہے ۔ کمپیوٹر جب بھی استعمال کیا نیٹ کے لیے ہی کیا۔ البتہ انگلش خطاطی یعنی انگلش حروف کی برش کیلی...
  10. مھر رشید

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    جی ست بسم اللہ بس کچھ دیری ھے آداب 'محفل ' کو سمجھنے کی
  11. مھر رشید

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    جی ست بسم اللہ بس دیری ھے تو آداب 'محفل ' کو سمجھنے کی
  12. مھر رشید

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    شکریہ عارف کریم صاحب آپکا جزبہ آپکے ساتھ ھے جس کی صداقت دیکھنے کے لیے کسی گہری بصییرت کی ضرورت نھیں۔ یھاں موجود احباب کا جزبہ دیکھ کر میرا سینہ خوشی سے پھول گیا۔ بہت بہت شکریہ
  13. مھر رشید

    انوکھی بات بتاوں؟

    ضرور سر ڈیرااسما عیل کے دوست سےان کی آڈیو کا ضرور پتا کروں گا۔ اس پروگرام کی آدیوریکاڈنگ کی گی تھی
  14. مھر رشید

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    اللھ اپ کہ سلامت رکھے، انشااللھ جلد ھی ملاقات ھوگی آپ جیسے محبت کرنے والی شخصیات کے درمیان کام کرنے کا خوب مزا آے گا۔
  15. مھر رشید

    میں نستعلیق میں بہت کچھ نیا کر سکتا ہوں

    ضرور سر! ابھی کچھ خاص انڈرسٹینڈنگ نہیں اس فورم کو یوز کرنے کی۔ مقامات کا علم بھی ٹھیک ٹھیک نہیں ۔جلد ہی اپنی کاوشیں اور تفصیلی تعارف پیش کرونگا۔ بس ذرا فورم کو سمجھ لوں تھینکس
  16. مھر رشید

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    اسلام آباد کے ماحول کو تو آپ جانتے ہی ہونگے۔ پڑوس میں بری امام سرکار کا مزار ہونے کی وجہ سے وہاں قلندروں اور دھمالیوں کا تعارف خوب عوام کو ہے۔مگرکچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں۔جن کے بارےمیں میں آج تک نہیں سمجھ سکا۔ جیسے کہ لا لہ جی سرکار۔ یہ ایک بزرگ ہیں۔ اگر کسی نفسیات کے ماہر سے پوچھیں تو وہ کہیں گا کہ...
  17. مھر رشید

    ردھالی دیکھیے

    آرٹ موویز میں ردھالی کا منفرد مقام ہے۔ راجستھان کے ماحول میں بنی یہ مووی کرائے پر ماتم کرنے والی عورت کی کہانی ہے۔ہندی میں ایسی عورت کو ردالی کہتے ہیں۔ اس کے مشہور گانوں میں دل ہم ہم کرے ہے۔ آپ کو ایک آرٹ مووی کم ہی دیکھنے کو ملے گی
  18. مھر رشید

    انوکھی بات بتاوں؟

    پٹھانے خان کی اردو غزل کبھی کسی نے سنی؟ یقین نہیں آیا ناں؟ میں نے آن کے سامنے بیٹھ کر سنی۔ سازوآواز کے پورے اہتمام کے ساتھ ایک فنکشن میں۔انہوں نے یہ کلام گایا تھا۔ اے دوست ذرا اور قریب رگ جاں ہو کیا جانئے کب تک شب ہجراں کا دھواں ہو میں ایک زمانے سے تجھے ڈھونڈ رہا ہوں تم ایک زمانے سے...
  19. مھر رشید

    اے آر رحمان کی کیا بات ہے

    ارے بھیا ہم تو کہیں گے خدا لگتی۔ فنکار تو فنکار ہوتا ہے انڈیا کا ہو یا پاکستان کا۔ انہوں نے بھلے شکیل صدیقی کو رسوا کرکے نکال دیا ،،یہ اُن کا اخلاق مگر ہم تو دل سےمانتے ہیں کہ اے آر رحمان کی کیا بات ہے۔ وہ ان پیج کی نستعلیق جیسے ہیں۔ کتابت ہوکر بھی کمپیوٹر سےجڑی ہوئی ہے۔ وہ موسیقار تو ہیں مگر...
Top