نتائج تلاش

  1. محمد عامر شہزاد

    رہبرِمنزل

    جی بلکل! آپ صحیح کہہ رہی ہیں، اَسرارِمنزل سے واقف رہبر کا مل جانا بہت بڑی نعمت ہے
  2. محمد عامر شہزاد

    رہبرِمنزل

    ﷽ راہنمائی بڑی ہی قیمتی چیز ہے، اِس کی قدر و قیمت کا پتہ اُس وقت چلتا ہے جب انسان کسی مشکل میں ہو اور اُس مشکل سے نکلے کے لیے اُسے کوئی رہبر و راہنما میّسر نہ ہو۔ رہبرِمنزل کے دامن سے وابستگی انسان کو بہت سی مشکلات سے بچا لیتی ہے۔ کیونکہ رہبرخود اُن مشکلات سے گزر کر اور اُن کو تسخیر کر کے منزل...
  3. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    جی بھائی، اِس حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  4. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    جی بہن، اِس عزّت افزائی کیلئے آپ کا بہت بہت شُکریہ۔ وہ مشہور شاعر انور مسعود صاحب ہیں، جو گجرات میں پیدا ہوئے اور خاندان کے ساتھ لاہور منتقل ہو گئے لیکن گجرات کی محبت اُنہیں پھر کھینچ لائی اور تعلیمی سلسلہ مکمل کرنے کے لیے زمیندارہ کالج گجرات سے وابسطہ ہو گئے۔ آپ کے ذوقِ انتخاب کا اندازہ کرتے...
  5. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    محبت بھر انداز میں خوش آمدید کہنے پر آپ سب کا بہت شُکریہ۔
  6. محمد عامر شہزاد

    اُردو محفل کا حِصّہ بننے پر دلی خوشی ہو رہی ہے۔ اللہ پاک اس اچھی محفل کو سجانے والوں کی نیک...

    اُردو محفل کا حِصّہ بننے پر دلی خوشی ہو رہی ہے۔ اللہ پاک اس اچھی محفل کو سجانے والوں کی نیک خواہشات پوری فرمائے (آمین)
  7. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    بِسْمِ اللہِ ال‬رَّحْمٰنِ الرَّحِیْم مختصر سا تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاۃ میرا نام محمد عامرشہزاد ہے۔ تعلق پنجاب کے ضلع گجرات سے ہے اور پیشہ کے اعتبار سے انجینئر ہوں۔ اردو زبان کی مذہبی اور معاشرتی تحاریرپڑھنے سے قلبی لگاؤ ہے اور پھر یہی لگاؤ لکھنے کے شوق کا سبب بنا، اور میں نے اردو...
Top