نتائج تلاش

  1. محمد عامر شہزاد

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اگر مناسب ہو تو یہ فرما دیں کہ آپ کس دلیل سے امام ترمذی رحمہ اللہ کے قول کو غیر مناسب کہہ رہے ہیں ؟ ابن القیم کا قول اوپر نقل کیا ہے، اور آپ فرما رہے ہیں کہ اُنہوں نے سکوت اختیار کیا ہے؟ امام مالک کا اختلاف خود اس بات کی دلیل ہے کہ یہ عمل اُس وقت رائج تھا، امام ترمذی کے قول ’’والعمل علیہ‘‘(سنن...
  2. محمد عامر شہزاد

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    نومولود کے کان میں اذان دینا احادیث کی روشنی میں شرَع کی رُو سے نومُولود کے کانوں میں اذان دینا جائز اور مسنون عمل ہے۔ حدیثِ مبارکہ میں ہے : ابو رافع رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب حضرت حسن پیدا ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے کان...
  3. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    شُکریہ ساقی صاحب، ویسے ساقی خود محفل میں موجود ہو تو محفلین کی دیر سویر سے کوئی فرق نہیں پڑتا، آپ نے محفل سجائی اور ہم بھی شریک ہو گئے :)
  4. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    خالد محمود صاحب عزّت افزائی کا شُکریہ
  5. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    گجرات وچ جمن والا پنجابی تُوں کورا۔۔۔۔ :cautious:
  6. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    بقول آپ کے وہاں بہت شور اور دھما چوکڑی مچی ہوئی تھی، اُس کے باوجود آپ بے نیازی سے اپنی سوچوں میں محو تھے ؟؟؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔ :p وہاں تو مسجد سے باہر والے بے نیازی سے اپنی سوچ میں محو نہیں رہ سکتے، اور آپ امام صاحب کے سامنے بیٹھ کر بے نیاز بھی ہو گئے اور سوچوں میں محو بھی ہو گئے۔ کہیں...
  7. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    کبھی فرصت نکال کر گجرات تشریف لائیں، اصلی اور نقلی کی پہچان ہو جائے گی۔ :sneaky: حد ہو گئی ہے لوگوں نے ہر چیز کو میڈ اِن چائنا سمجھ رکھا ہے۔:p
  8. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    چوہدری صاحب، سرحد پار والے قدردانوں کی نشان دہی کروانے پر آپ کا شُکر گزار ہوں۔ " سیانے بندے دے بڑے فیدے ہوندے نے" رہی املہ کی غلطی، تو براہِ مہربانی ڈھیٹ کو ٹھیٹ پڑھا جائے اور لفظِ ڈھیٹ کو دل پر نہ لیا جائے۔ مشکور
  9. محمد عامر شہزاد

    تعارف آداب عرض !!!

    میری طرف سے آپ کو سادہ سا خوش آمدید، کیونکہ رنگین خوش آمدید پہلے ہی بہت سے بھائیوں نے کہہ دیا ہے۔ :D
  10. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    شُکریہ بھائی۔ گجرات سے آپ کی لگن قابلِ ستائش ہے۔ خوش رہیں۔
  11. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    اچھا اِس لیے اب خطبہ کی فیض یابی اوروں تک پہنچا رہے ہیں :ROFLMAO: جزاک اللہ۔
  12. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    ہاہاہاہاہا :ROFLMAO: آپ نے کر دی نا وہی بات۔ تھا جس کا ڈر ہمیں :p:p۔۔۔ ویسے عبدالقیوم صاحب نے آپ کو اِس کا تاریخی پس منظر بتا دیا ہے، جو یہ ثابت کرتا ہے کہ گجرات والے نا صرف بہت بہادر ہوتے ہیں بلکہ بدلہ بھی خُوب لیتے ہیں۔ ہم گجرات والوں نے اتنا مارا ہے انڈیا والوں کو کہ اِس بہادری کے اعتراف میں...
  13. محمد عامر شہزاد

    رہبرِمنزل

    آپ کی بات سے کچھ حد تک اتفاق کروں گا کہ رہبرِمنزل کی تلاش کا مرحلہ طلبِ منزل کے بعد آتا ہے، لیکن کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو منزل سے ناآشنا ہوتے ہیں اور رہبرِکامل سے وابستگی اُن کے دل میں منزل کی تلاش کی تڑپ پیدا کر دیتی ہے۔ کچھ کو منزل کی تلاش رہبرِکامل کے پاس کھینچ لاتی ہے اور کچھ کی منزلوں کا...
  14. محمد عامر شہزاد

    رہبرِمنزل

    محمد کاشف اختر صاحب، تحریر پسند فرمانے اور حوصلہ افرائی کا بہت بہت شُکریہ :)
  15. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    جی ارشاد فرمائیں، اب اللہ جانے اِس سر گوشی کی گونج کہاں تک ہو گی۔ ہمارے اچھے بھلے گجرات شریف کو دھمکی آمیز سرگوشیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے:)
  16. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    بہن جی! آپ نے سرگوشی ایسی کی ہے جس کی گوُنج گجرات تک پہنچ رہی ہے۔ ویسے جوتی پر تھوڑی اور تحقیق کر لیں :LOL: معلومات میں قیمتی اضافہ ہوگا :)
  17. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    ہاہاہاہا۔۔۔پیارے بھائی! آپ نے تو خوش آمدید کہنے کے جوش میں پورا خطبہ ہی کہہ ڈالا ہے :)
  18. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    تجمل حسین صاحب اِس محبت بھرے انداز میں خوش آمدید کہنے کا بہت بہت شُکریہ۔ آپ کے کلمات پڑھ کر دلی خوشی بھی ہوئی اور حوصلہ بھی ملا کہ یہاں محفل اچھی گزرے گی۔ :) بلاگ زیرِتعمیر ہے :D تحریر لکھ رہا ہوں، اِن شاءاللہ جلد پوسٹ کروں گا۔
Top