نتائج تلاش

  1. م

    قطعہ

    صبر والے اداس ھو جائیں--؟ فیل ھو کر بھی پاس ھو جائیں-- تیرے جیسے عرش سے فرش ھوئے-- ایسے ویسے بھی باس ھو جائیں---! ---حافظ مظفر محسن---
  2. م

    غزل عمربھرکی ردیف میں

    اچھا انداز ھے---
  3. م

    ایسا کیا لکھیں ؟؟؟؟

    آپ نے میرے دل کی بات کر دی---اچھا ھے-----
  4. م

    سالے تو نھیں کر سکتے۔۔۔؟

    شکر گزار ھوں آپ کا۔۔۔۔۔
  5. م

    نظم

    زیر لب مسکرا کے منہ پھیرا-- بھا گیا دل کو دیکھنا تیرا-- نیند میں بھی تمام رات وھی-- گنگنایا جو راگ کل چھیڑا-- جیت وہ آج بے مزہ سی لگی-- ھارنا بھی برا لگا تیرا--- ---حافظمظفرمحسن---
  6. م

    تلخ دن---تلخ رات---

    تلخ دن تلخ رات سے پھلے--- اک ادھوری سی بات سے پھلے-- میں تھا مسرور اس سے ملنا ھے-- پھول نے پھر چمن مین کھلنا ھے--- دل میں ھے جو وہ بات کر لیں گے-- تھوڑا ھنس لیں گے تھوڑا لڑ لیں گے-- ھار کر جیت اس کو دے دیں گے-- بہت سے پھول اس کو لے دیں گے-- گفتگو میں مٹھاس بھر دے گا---...
  7. م

    غزل

    چکرا کے مجھ کو رکھ دیا عزت مآب نے-- پتھر کے جیسا جب کھا مجھ کو جناب نے-- میری تڑپ نہ آپ کو پگھلا سکی کبھی-- اور آپ سے ملوا دیا کل مجھ کو خواب نے--- ---حافظ مظفر محسن---
  8. م

    نظم

    جناب---ھم برا کیوں منائیں---آپ رھنمائی فرما رھے ھیں---جب میں نے شروع کیا تو نظم لکھنے کا ارادہ تھا---لکھی گئی غزل----شکریہ
  9. م

    نظم

    اسے سمندر سے بادلوں سے بچا کے رکھنا-- وہ پھول کاغز کا ھے اسے تم چھپا کے رکھنا-- وہ کھو نا جاے کسی دیو کے وہ پاس جا کر-- سماج کی گرم دھوپ سے تم ڈرا کے رکھنا-- جو ھیں اثاثہ خطوط اس کے وہ چھپ کے پڑھنا- جو پڑھ چکو بار بار دل سے لگا کے رکھنا--- خواب میں بار بار دیکھا جو رات منظر---...
  10. م

    محمد--کے پیاروں کا مسکن مدینہ---

    شکریہ---دل چاھتا ھے---اساتزہ اس نعت کو ضرور دیکھ لیں
  11. م

    محمد--کے پیاروں کا مسکن مدینہ---

    حسیں رنگ بھاروں کا مسکن مدینہ-- محمد کے پیاروں کا مسکن مدینہ-- کیا اک اشارا ھوا چاند ٹکڑے-- ان چاند تاروں کا مسکن مدینہ-- کروڑوں ھیں ھم جیسے آنکھیں بچھائے-- ھم جیسے ساروں کا مسکن مدینہ-- وھاں جا کے محسن مٹی بے قراری-- ھم بے قراروں کا مسکن مدینہ-- جھاں جبرائل آ کے جھکتے رھے...
  12. م

    سنگ دل---؟

    سنگ باری کرنے والے سنگ دل ھوتے ھیں کیا-- دن میں خوش رھتے ھیں جو رات بھر روتے ھیں کیا-- ---حافظ مظفر محسن---
  13. م

    جواب آنے لگے---

    جواب آنے لگے ھیں میرے سوالوں کے-- چھرے دیکھنے پڑتے ھیں پھر دجالوں کے-- نقب لگا کے وہ اترا ھے دل میں پھر محسن-- نقش پھر سے ابھرتے ھیں چند حوالوں کے--- وقت کے ساتھ تعلق بھی ماند پڑتے ھیں-- چھرے بھول گیا ھوں پری جمالوں کے--- ---حافظ مظفر محسن----
  14. م

    میرا دشمن

    شکریہ---شکریہ
  15. م

    جو دل روے--

    شکریہ---جناب--میں حاضر ھوتا رھوں گا---
  16. م

    جو دل روے--

    جو دل روے مجھے بلوا لیا کر-- کچھ اشعار گنگنا لیا کر--- یہ الجھے بال کر ڈالیں گے رسوا-- گھڑی پل کو انھیں سلجھا لیا کر-- بشر ھوں گر خطا کوی کروں میں-- عدالت میں مجھے بلوا لیا کر-- منضف بن کے دل کی بات کیہ دے- خوشی کے واسطے تڑپا لیا کر-- محبت ھے حسیں رنگوں کی دنیا-- سانسوں...
Top