جانے لگا وہ شخص دئے سب نے بجھائے--
کچھ لوگوں نے کچھ درد بھرے گیت بھی گائے--
میں نے بھی اسے جاتے ھوئے دیکھ کے محسن--
کچھ شعر لکھے اور بڑے آنسو بھائے---
جاتے ھوہے وہ دیکھ کے روتے ھوے بولا--
آج اپنے پرائے بھی سبھی سامنے آئے
گیدڑ کو بنا بیٹھے ھیں ھم شیر کا ساتھی--
حیرت ھے کہ...