نتائج تلاش

  1. احسان اللہ سعید

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    انداز تعارف لاجواب است بزرگوار! ویسے آپ نے زبانوں سے صحیح کھلواڑکیا ہے! اب توکھیچڑی پک چکی ہوگی؟ مطبل ترکی ڈراموں کےپیچھے موصوف کا ید طولی ہے؟
  2. احسان اللہ سعید

    تعارف میرا نام محمد نعمان ھے

    خوش آمدید نعمان بھائی! اھلا وسھلا مرحبابکم
  3. احسان اللہ سعید

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    بہت خوب تجزیہ ہے۔ کچھ لوگ میری طرح ادیب ادباء سے سہمے ہوئے بھی ہوتے ہیں۔ کچھ لوگوںکوصحیح طریقہ سے استعمال نہیں آتا، بس دیکھا مقصد پورا ہوا یہ گیا وہ گیا۔ زرادیرلگے گئی مگرآشنائی ہوجائے گی یا پھر عادت سی بن جائے گی۔
  4. احسان اللہ سعید

    آج کی ویڈیو

    میرے پاس توچل رہی ہے، پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔ تکلیف کےلیے معذرت! میں دوبارہ لنک سینڈ کرتاہوں آپ دیکھے شاید چل جائے، پہلے والی اوریہ دونوں ایک ہی پیج کی ہیں۔
  5. احسان اللہ سعید

    آج کی ویڈیو

    کچھ ایسے گوشے بھی ہیں ہمارے ملک کے،ملاحظہ فرمائیں! آیئے رسول پور کی سیر کریں جہاں تعلیم ۱۰۰ فیصد اور جرائم کی تعداد صفر ہے۔ کیا واقعی ایسا ہے ؟
  6. احسان اللہ سعید

    آج کی ویڈیو

    کتاب دوست ساتھیوں۔۔! تو پھر چلیں: بہاولپور سنٹرل لائبریری؟
  7. احسان اللہ سعید

    تعارف کلیم اللہ سنگراسی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کلیم اللہ بھائی! خوشی خوشی رہو تہ خوشی خوشی جیو! محفل میں آنے پرآپ کاسوگاتھ کرتےہیں۔
  8. احسان اللہ سعید

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم اقبال صاحب! محفل یاراں میں خوش آمدید اللہ ہم سب سے اپنی مرضی کا کام لے لے۔آمین
  9. احسان اللہ سعید

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    دو دن آیا ہے تو نظر دم صبح یہی انداز اور یہی اندام میں توپڑھتا پڑھتا ہی رہا، کیا اندازگفتارہے! مجھے توابن بطوطہ کا سفرنامہ یاد آیا، ابن سعید ہم بھی ہیں نام بندی میں بھائی بندی ہوگئی! اللہ ہمیں بھی آپ کی طرح خدائی خدمتگاری کی توفیق ہمت دے۔آمین
  10. احسان اللہ سعید

    ہندوستان میں اردو کا آنکھوں دیکھا حال :جشنِ اردو سے اردو غائب

    انتہائی افسوس ہوا یہ سن کر، اردو کا نام لیوابھی اگریہ کچھ کریں توپھر اردو کا اللہ ہی حافظ ہے۔ ہم ابھی تک فرنگیوں کے غلامی سے نہی نکلے جس کی وجہ سے یہ دیکھنے کو مل رہاہے۔
  11. احسان اللہ سعید

    اختلاف اُمت اور حلوہ۔۔۔!

    محترم! ہم میں سے ہرایک بندہ وبشر کھانے پر مرمٹنے کےلیے تیار ہے۔ دعوتوں میں کیا کھرام مچتاہے، آپ زیادہ اچھی طرح واقف ہوں گے۔ اختلافات کس جگہ نہیں ہیں؟ کون لوگ متحد ہیں؟ ہم سب ہردوقدم پر ایک دوسرے سے بھاگتے ہیں۔ ایک بلڈنگ میں سات آٹھ گھرانے رہتے ہیں مگرایک دوسرے کو جانتے تک نہیں؟ یہ کیا ہے؟ ہم...
  12. احسان اللہ سعید

    تعارف السلام علیکم محفلین

    آپ کےلیے بھی ہمارا دعاوں کا برقی تار پہنچے، اللہ آپ کوتمام خوشیوں سے نوازے۔ دکھ درد اورغم سے کوسوں دوراور آپ کوہمیشہ مسرور رکھے۔آمین اللہ آپ کے تمام مسائل جلد از جلد حل کردے۔آمین
  13. احسان اللہ سعید

    نوٹس درستگی حرکات وسکناتِ شاگرد

    ویسے آپ کی بات نہیں ہورہی ہے;) دل پہ کیوں لے رہے ہو؟ ٹیچرسے اپنا معاملہ سولف کرواو!
  14. احسان اللہ سعید

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    بلغ العلیٰ بکمالہ کشف الدجی بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلواعلیہ وآلہ صلوا علی من جانا بالحق
  15. احسان اللہ سعید

    نوٹس درستگی حرکات وسکناتِ شاگرد

    برا مانئے ہمارا دشمن، بابا جو منہ میں بول دیاکرو، دوسری لہجے میں(معلوم نہیں یہ کون سی بولی ہے) بک دیا کرو!:LOL: نوپرابلم نوٹینشن، بس ادب کی ٹانگیں توڑنے کی کوشش کی ہے۔ مگریہ بھی کسی پہلون سے کم نہیں ہے۔
  16. احسان اللہ سعید

    نوٹس درستگی حرکات وسکناتِ شاگرد

    برموقع وبرمحل شعر نے مزہ دوچند کردیا، نوازش جی!
  17. احسان اللہ سعید

    اگر شعور نہ ہو تو بہشت ہے دنیا بڑے عذاب میں گزری ہے آگہی کے ساتھ

    اگر شعور نہ ہو تو بہشت ہے دنیا بڑے عذاب میں گزری ہے آگہی کے ساتھ
  18. احسان اللہ سعید

    تعارف السلام علیکم محفلین

    ہم توفل کنفوجی بن گیا! :sneaky: تعارف فاروق بھائی کا ہے دعائیں بلال بھائی سمیٹ رہے ہیں، ابھی تک ورطہ حیرت میں ہوں! کہیں ایک بندے کے دورخ تونہیں!
  19. احسان اللہ سعید

    رخ عبادت ومحبت

    شعرکا ہدیہ تبریک کےکیاکہنے! سبحان اللہ ایک مضمون ایک دعاکوفقط دو جملوں میں پرودیا۔
Top