نتائج تلاش

  1. احسان اللہ سعید

    مختصر کہانی ، طویل دکھ

    جناب! ہمارے ہاں دو اقسام کے دھوبی ہیں 1۔ دوکان والے 2۔ گھرپر فیکٹری والے دونوں قسم کے لوگوں کے پاس بہت کم ہی لوگ کام کرتے ہیں۔آٹے میں نمک کے برابر! اصل مسئلہ اس مزدور کا ہے جو روزانہ کی بنیاد پر روڈ پربیٹھا انتظار کی گھٹن گھڑیاں گزار کربھی شام کو خالی ہاتھ گھر لوٹتاہے۔ بچے اپنے والد کا منہ تک...
  2. احسان اللہ سعید

    میرا ناشتہ

    مطلب غصہ کسی اورپہ ہے اتارا ہم پہ جارہاہے! جس کی کہیں نہیں چلتی اس کی یہاں چلتی ہی نہیں فل دوڑتی ہے۔
  3. احسان اللہ سعید

    میرا ناشتہ

    بس کرو ظالمو! میرے منہ میں پانی آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں ترسا ترساکے مارو گےکیا۔۔۔۔۔؟ للچائی ہوئی نظروں سے دیکھ دیکھ کرتوند شریف میں دردِ شریر ہوگیا ۔۔۔۔۔ میرا صبرکا پیمانہ لبریز ہوچکا۔
  4. احسان اللہ سعید

    مختصر کہانی ، طویل دکھ

    دھو نہیں رہا تھا بلکہ کمارہاتھا۔۔۔۔! دھوبی کتنا کماتے ہیں آپ سوچ سکتے ہو؟
  5. احسان اللہ سعید

    پروین شاکر وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصل گل رہی

    مرے خلاف زمانہ بھی ہے زمین بھی ہے منافقت کے محاذوں پہ مورچہ میرا
  6. احسان اللہ سعید

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    بابا اتنی پنچائیت اور خواری کی کیا ضرورت؟ :unsure: ریکارڈنگ کرکے گھرمیں سکون سے سن لے! بچت کی بچت ٹینشن بھی ختم!
  7. احسان اللہ سعید

    بیمار کا حال اچھا ہے از قلم نیرنگ خیال

    ماشا اللہ کیا خوب تحریرہے! میں تواپنے پورے گاوں گھوم آیا آپ کی تحریر پڑھ کر! کراچی میں توموسم،حالات اور پیٹ کا کچھ پتہ نہیں لگتا، تھوڑا سادرد اٹھے ادھر بیماری کے پیٹے میں آجائے۔ وہ بیمار بھی توبیمار کل ہوتے تھے۔ رہی سہی کسر موبائلز اور شوشل میڈیا نے پوری کردی! ادھر مسیج کیا بیماری ادھر سے...
  8. احسان اللہ سعید

    تعارف میں خیال ہوں کسی اور کا

    آپ نے تودل پرلے لیاشاید! معذرت اگرمیری بات سے تکلیف ہوئی ہو آپ کو اپنے الفاظ واپس لیتاہوں۔
  9. احسان اللہ سعید

    مختصر افسانہ . فاصلے

    کیا کہنےہیں آپ کے! جیسے جیسے سہولیات اورقربتیں بڑھتی گئی ویسے ویسے فاصلے اورنفرتیں ہوتی گئی
  10. احسان اللہ سعید

    تعارف میں خیال ہوں کسی اور کا

    ویسے شکایت توبعد میں زیادہ ہوتی ہے! بندہ جتنا پاپی بنتاہے اتنازیادہ اکھاڑے میں کھڑاکردیا جاتاہے یہ جانچنا تھا یہ گنگھال رہے تھے؟
  11. احسان اللہ سعید

    تعارف میں خیال ہوں کسی اور کا

    ویسے شکایت توبعد میں زیادہ ہوتی ہے! بندہ جتنا پاپی بنتاہے اتنازیادہ اکھاڑے میں کھڑاکردیا جاتاہے یہ جانچنا تھا یہ گنگھال رہے تھے؟
  12. احسان اللہ سعید

    تعارف کی تشریح

    عبدالحسیب بھائی! خوش آمدید مختصر پراثر اوردلگیر تعارف کروایا تن بدن میں انہی حروف سے ہی توجان پہچان ہے۔ورنہ توایک لاشہ سے زیادہ کچھ نہیں۔ سفرتوتاقیامت جاری وساری رہتاہے۔ بس اللہ خیروعافیت کامعاملہ فرمائے۔آمین
  13. احسان اللہ سعید

    درس نظامی کورس آنلائن کریں

    درس نظامی کی روح جاتی رہی۔۔۔۔۔۔ یہ بہت مشکل کام ہے۔۔۔۔۔۔ایک دو دقیق کتابیں اوراس کو آئن لائن پڑھانا اورسمجھانا جوئے شیرلانے کےمترادف ہے دوسرا پڑھنے والے بھی دوچارہی ملے گئیں۔۔۔۔۔۔اللہ کامیابی نصیب فرمائے۔ہماری تودعاہے
  14. احسان اللہ سعید

    تعارف میں خیال ہوں کسی اور کا

    توبہ توبہ! مطلب چوری بھی پھرسینہ زوری بھی۔۔۔۔۔۔! ایسے تومت کرو تجمل بھائی! ایک دودن کی بات ہوتی چلوچلتاہے۔۔۔۔دوسال تک تانک جھانک۔۔۔۔۔!
  15. احسان اللہ سعید

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام خوش آمدید تجمل بھائی! بڑی دیر نہیں کی مہرباں آتے آتے۔۔!
  16. احسان اللہ سعید

    تعارف میں خیال ہوں کسی اور کا

    خوش آمدید! میرے خیال سے پہلے کچھ دن محفل دنیا کو استعمال کرکے ہماری طرح طفل مکتب بناو! پھر جاکرتعارف بھی لکھ مارنا، لڑی لکھ ماری پر دیکھ نہ پائے موصوف!
  17. احسان اللہ سعید

    جا یار ! دو سگرٹ تو پکڑ لے ، دماغ سُن ہو رہا ہے

    کیا خوب طلسماتی وساحرانہ تحریر ہے! میں توکافی دیرتک ششدر رہ گیا۔۔۔۔۔۔آنکھیں نمناک اوردل غمناک کردیا۔ جس پر گزری ہوگی اس پرکیا بیتی ہوگی، جودل سے آہ نکلے توعرش ہل جائے۔ انہیں آہوں سسکیوں کا خمیازہ ہم بھگت رہے ہیں کسی نہ کسی صورت وشکل میں۔
  18. احسان اللہ سعید

    تعارف تعارفِ ناچیز

    خوش اآمدید! ذوق وشوق اورلگن بندے کوکافی کچھ سیکھادیتی ہے! اللہ آپ کی تمام جائزتمناوں کوپورافرمائے۔
  19. احسان اللہ سعید

    کتاب نئی نویلی دلہن کے مانند

    لیپ ٹاپ یونیورسٹی کا نِعم البدل ہو یا نہ ہو، کتاب کی نئی نویلی سوکن ضرور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مشتاق احمد یوسفی کی ٹویٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کمنٹ: اور سمارٹ فون اسکی پری چهرہ بیٹیاں........! بندہ کی لب کشائی: چہرہ کتاب(فیس بک) دوسری شادی نہ ہونےکےباوجود پہلی ویکتا بیوی کےلیے سوکن...
  20. احسان اللہ سعید

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    بجافرمایا جتنی زیادہ زبانیں بندہ جانتاہوگا اتنی زیادہ معلومات اخذ ہوگی جس سے ذہن وسوچ میں وسعت پیدا ہوگی۔
Top