نتائج تلاش

  1. ق

    محسن نقوی وہ دل کا برا نہ بے وفا تھا

    بہت عمدہ انتخاب
  2. ق

    شیراز، تبریز اور کتے

    بہت اعلی :)
  3. ق

    مغل تو نہ رہے لیکن مغلی کباب تو ہیں نا.

    مغل بھی بڑے ہیں بھائی
  4. ق

    بھگارے کی انگلش

    بگھارے کا طریقہ تو لکھیں- ایک اشتہار میں سنا تھا:battingeyelashes:
  5. ق

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    اپنی لسٹ تو چھوٹی سی ہے باقی یار لوگوں نے تو کافی ہمت کی ہوئی ہے :roll: بکرا بھیڑ دنبہ مرغ بطخ مچھلی
  6. ق

    تیرے مُکھڑے کا کالا کالا تِل۔

    نئی چیز پتا چلی ہے:applause: آج پتا چلا کے صاحب دل ھونے کے ساتھ ساتھ صاحب تل ھونا بھی کام کی چیز ھے
  7. ق

    orchid پھول

    orchid پھول کو اردو میں کیا کہتے ہیں- دوسرا پاکستان میں بھی اسے اگا سکتے ہیں؟
  8. ق

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    فاتح بھائی اتنی تلخ نوائی
  9. ق

    تعارف تعارف

    خوش آمدید بھائی صاحب
  10. ق

    اردو ترجمہ

    دوستو اس پیغام کو بھی اردویا جائے :) 1. Hello قمر it appears that you have not posted on our forums in several weeks, why not take a few moments to ask a question, help provide a solution or just engage in a conversation with another member in any one of our forums
  11. ق

    کتاب و سنت لائبریری

    السلام علیکم ان لوگوں کا تعلق لاھور سے ہے-گارڈن ٹاون میں ایک دینی مدرسہ جامعہ رحمانیہ کے نام سے چلا رہے ہیں- ایک ماہنامہ "محدث" کے نام سے بھی نکلاتے ہیں
  12. ق

    قرآن مجید اردو سرچ

    جزاک اللہ خیر
  13. ق

    اردو لائبریری معاون

    :)مزے کام کیا ہے- سورس بھی بانٹ دہیں تو نوازش ہو گی-
  14. ق

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    بہت خوب:) اچھا کام کیا ہے آپ نے
  15. ق

    غزل

    اے میری رات کی سحر کے ستارے کب مٹیں گے یہ فاصلے ہمارے تمھارے کبھی آ اپنے سوختہ دل کی دلداری کے لیے مٹ جائیں درد، مندمل ہو جائیں زخم سارے بچھڑا تو رگ رگ میں کانٹے چھبو گیا وہ پھولوں سے دی تھیں تشبیہں اور استعارے راہِ محبت کے پر جوش مسا فر سن یہاں کھو جاتی ہے منزل اور ملتے نہیں کنارے...
  16. ق

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا۔۔۔۔ مرغوب حسین طاہر

    سارہ جی اسے نظم کھتے ہیں:)
  17. ق

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا۔۔۔۔ مرغوب حسین طاہر

    تلاش کرنا پڑ ھے گا اور اس کام میں دیر ہو سکتی ھے
  18. ق

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا۔۔۔۔ مرغوب حسین طاہر

    بہت خوب شاعر محسن نقو ی ہیں
Top