کل قرآن کی ایک آیت پڑھی مفہوم کچھ یوں تھا
ہم نے انسان کو کم حوصلہ پیدا کیا- جب دکھ ملتا ہے تو گھبرا اٹھتا ہے-
اکثر ہم دکھوں بلبلا اٹھتے ہیں تو یہ فطرت ہے - لیکن کوئی دکھ باٹنے والا ہونا چاہیے- کو ئی اپنا ہونا چاہیے-
لیکن دکھ بھی تو اپنے ہی دیتے ہیں- یہ زندگی کا تانا بانا اسی کا نام ہے- :wink: