[ بسم اللہ الرحمن الرحیم
مسلمان بھائیو! اسلام وعلیکم
رجسٹر تو میں اس فورم پر کافی عرصہ کا ہوں لیکن پہلی تحریر آج ارسال کر رہا ہوں۔
میری تعلیم میٹرک اور اب ابو کے ساتھ دوکان پر ہوتا ہوں مجھے ویب ڈیزاینگ کا شوق اور میں انٹرنیٹ سکورٹی کے متعلق جننا چاہتا ہوں
توحید سے مالامال ہیں جو وہ باطل سے...