حضرت اول تو یہ کہ میں نے فورم پر موجود تمام اراکین کے لئے یہ بات نہیں کہی تھی۔آپ کےلئے اور ان دوسرے ساتھی کے لئے کہی تھی جن سے میری بات چل رہی تھی۔ اور دوسری بات" نمونہ" لفظ کوئی ایسا غلط مفہوم ہرگز نہیں رکھتا جس پر آپ اتنا شدید رد عمل کا اظہار کریں۔ آدمی ازراہِ مذاق دوستوں کو کہہ دیتا ہے کہ...