نتائج تلاش

  1. و

    زینب آپی

    ابے کی سارے ہی نمونے ہو میں نے تو طنزیہ کہا تھا کہ اردو اچھی ہے۔ اس نے اعداد کا خیال تک نہیں رکھا تھا۔
  2. و

    زینب آپی

    شمشاد صاحب اردو تو خوب بولتے ہیں۔ کہاں سے سیکھی؟:confused:
  3. و

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    خیر تو ہے بھائی کھیل ہی کھیل میں کھانے کا تذکرہ؟
  4. و

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    ذرا ذرا سا سمجھ گیا ہوں۔ شکریہ
  5. و

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    یہ الف بے پے کا کھیل کیا ہوتا ہے؟ وضاحت درکار ہے۔
  6. و

    :: اسپائڈر میگزین کی مفت فراہمی ::

    کیا ہوا تمھارے اسپائڈر بک گئے کیا؟
  7. و

    زینب آپی

    یار اگر سنجیدہ موضوع نہیں کر رہے تو کوئی تفریحی بات ہی کرلو یہ کیا عجیب سا کچھ چل رہا ہے؟
  8. و

    زینب آپی

    لو میں آگیا۔۔۔
  9. و

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    عربی میں تو اس مادے کی گردان بالکل صحیح ہے مگر آنجناب نے غلط لکھی ہوئی ہے۔صحیح گردان ملاحظہ فرمائیں ضربٌ ضربً ضربٍ
  10. و

    زینب آپی

    آپ تمام حضرات کیا رشتہ دار ہیں؟
  11. و

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    عربی میں مگر گردان غلط ہے
  12. و

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    فاروق میاں ابھی تو تمھارا عقیقہ ہونا باقی ہے تم شادی تک کہاں پہنچ گئے
  13. و

    تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

    شادی ابھی تک نہیں کی یا نہیں ہوئی
  14. و

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    الصلوۃ والسلام علی رسول الکریم
  15. و

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    ابے کبھی امی جان کو بھی مس کیا کرو ۔
  16. و

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزاج گرامی آپ کے نام کا معنی کیا ہوا؟

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزاج گرامی آپ کے نام کا معنی کیا ہوا؟
  17. و

    :: اسپائڈر میگزین کی مفت فراہمی ::

    اسپائڈر سے زیادہ بے کار کوئی اور میگزین نہیں ہے؟
Top