نتائج تلاش

  1. ا

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    محسن صاحب! بہت خوب! سوال گندم جواب چنا۔ آپ خوب جانتے ہیں کہ پاک نستعلیق فانٹ کے بعد مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات کا اگلا ٹارگٹ دفتری انگریزی۔ اردو مشینی ترجمہ کا سافٹ ویئر تھا۔ جس کا پروٹوٹائپ آپ نے 30۔ جون 2007ء کو دینا تھا، مگر آپ اپنے استعفی تک بھی ایسا نہ کر سکے۔ سوال صرف یہ تھا۔...
  2. ا

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    نبیل صاحب شکریہ! یہ چارج شیٹ نہیں۔ ریکارڈ کی باتیں ہیں اگر غلط ہیں تو محسن صاحب اور آپ آکر مرکز کے ریکارڈ سے تصدیق کر سکتے ہیں۔ ہاں مجید صاحب! جو نہیں جانتے اسے سیاسی کہہ سکتے ہیں۔ کیونکہ جب ظہور احمد سولنگی نے نومبر 2007ء میں اوپن فانٹ لائبریری میں پاک نستعلیق "محسن حجازی، شعیب نواز اور...
  3. ا

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    جناب محسن صاحب! آپ نے ایک سٹینو گرافر کی ترقی کے لیے نشاندہی کی شکریہ۔ وہ بیچارہ تو 19 سالہ ملازمت کے بعد گریڈ 15 سے 16 میں منتقل ہوا اور اس کی تعلیمی قابلیت بھی گریجویشن پر "اے گریڈ" اور "فرسٹ ڈویژن" تھی۔ پروگرام مینیجر مشینی ترجمہ کے بارے میں بتانا پسند فرمائیں گے کہ اس کا بی ایس مکمل ہوا یا...
  4. ا

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    اور شعیب صاحب! آپ کے بارے میں کیا کہنا: سادگی تو دیکھیے کہ خود قتل کر کے آپ اوروں سے پوچھتے ہیں کا ماجرا ہوا
  5. ا

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    محسن صاحب! لگتا ہے واقعی آپ کا حساب کتاب میری کوٹنگ کے مطابق ہو گیا ہے کیونکہ آپ نے 26 جنوری 2008ء کو اپنے کمرے کی چابیاں دفتر حوالے کی تھیں۔ میری سمجھ نہیں آ سکتا کہ ان چار پانچ ماہ کو اسے ایک سال کیسے سمجھ لیا جائے۔ اور میں نے شاید آپ سے ایک بار پہلے عرض کیا تھا کہ آپ اپنے ٹیم ممبر فانٹ رہے...
  6. ا

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    جناب کاشف مجید صاحب۔ احکامات خداوندی اور اشرف المخلوقات کی عظمتوں کو تو کوئی چیلنج نہیں کر سکتا وہ تو اٹل ہیں اور ان کی حقانیت پر کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجایش نہیں۔ میرا مطلب یہ ہے کہ ہم اس مادی دنیا میں غرور و تکبر اور نام نہاد بڑائی جتانے کے ساتھ روزمرہ زندگی میں ہر وقت مصلحتوں کا شکار رہتے...
  7. ا

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    شکر ہے! شعیب نواز صاحب بھی جاگے۔ عظمت تو آپ کی بھی تقریبا سال مرکز فضیلت کی زینت رہی ہے۔
  8. ا

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    بہت خوب! واقعی سولنگی صاحب آخری سال میں فانٹ پر کام کرتے رہے ہیں۔ ان کی بات واقعی وزن رکھتی ہے۔ دیکھیں گے کہ وہ کس حد تک سچائی سے کام لیتے ہیں۔ کیونکہ میری چالیس سالہ زندگی کا لوگوں کے ساتھ میل جول کے بعد نچوڑ یہ ہے کہ: انسان: ایک عقل مند مشین ہے جو ہمیشہ مصلحت کا شکار رہتا ہے۔ کمپیوٹر: ایک بے...
  9. ا

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    جناب نبیل صاحب! شکریہ آپ نے خود ہی بتا دیا کہ مرکز فضیلت کے لیے پاک نستعلیق فونٹ تیار کرنے والے محسن صاحب کی تعریف میں میں نے حد کردی۔ کرلپ کے بارے میں‌بھی اس وقت کی سچائی ہی بیان کی تھی کہ انھوں نے ونڈوز ایکس پی اور آفس 2003 میں‌سے صرف سپل چیکر پر ہی کام کیا تھا ہاں‌البتہ آپ ذاتی طور پر اگر...
  10. ا

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    جناب نبیل صاحب! مطمئن رہیں۔ کسی نے شناخت نہیں بدلی۔ جناب محبوب صاحب، پروگرام مینیجر، مبنی بر امثلہ مشینی ترجمہ ہیں اور محسن صاحب کے داغ مفارقت دے جانے کے بعد انھوں نے از سر نو اس کام کو شروع کیا اور الحمداللہ اب پروٹائپ (دفتری انگریزی۔ اردو) کی حد تک تکمیل کر آخری مراحل میں ہے اور جلد ہی آن...
  11. ا

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    نبیل صاحب! خوش آمدید کہنے کا شکریہ! آپ میرا پہلا پیغام پڑھیں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ محسن حجازی اور پاک نستعلیق فانٹ کو میں ہی نے اس فورم پر متعارف کرایا تھا۔ یقینا میرا پہلا پیغام ریکارڈ میں موجود ہوگا۔ موصوف کی ذات اور خوبیوں کا تذکرہ اگر وہ براہ راست آئیں تو کرنا بہتر ہوگا یہاں صرف اتنا ہی...
  12. ا

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    مذکورہ بالا بحث کے بارے میں جان کر خوشی بھی ہوئی اور محسن صاحب کے ریمارکس کے کہ مرکز کی طرف سے دو سال میں پاک نستعلیق کے علاوہ کوئی اور چیز سامنے نہیں آئے۔ تو کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ ایک اہم عہدے پر رہنے کے بعد نئی چیز کے نہ آنے کا سبب کون ہو گا۔ کیا اہم عہدے پر براجمان شخص یہ جواب دینا پسند...
  13. ا

    نستعلیق اور اردو

    اچھی بحث ہے، میری رائے میں اردو اور نستعلیق لازم و ملزوم ہیں، طباعتی مواد میں آج تک کوئی اردو اخبار نسخ میں مقبولیت حاصل نہیں کر سکا۔ پاکستان کی ایک سابقہ حکومت نے نسخ کی ترویج اور نسخ میں کتابیں شائع کرنے کے احکامات بھی صادر کیے تھے لیکن سب سے سود۔ کیونکہ عوام الناس کی طرف سے جب اردو کی بات...
  14. ا

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    آپ کی طرف سے امجد اسلام امجد صاحب کی نظم کا نظرانہ خوب! صرف اتنا کہوں گا کہ " محبت ایک لازولا حقیقت ہے، یہاں تک کہ بعض جنگیں بھی صرف اور صرف محبت سے جیتی جا سکتی ہیں۔"
  15. ا

    پاکستانی انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ________________________ بہرحال دنیا وہی چیز ڈھونڈتی ہے جو اس کے پاس نہ ہو۔ مغرب کے پاس یہ فراوانی ہے اس لیے وہ اس طرف کم نظے آتے۔ کیونکہ وہ عملی دنیا میں بہت آگے ہو سکتے ہیں۔ ہماری اقدار میں یہ کم ہی نظر آتی ہیں۔ اس لیے جب کھڑکی کھلی تو یہ ہوا: پہلے تو آکے...
  16. ا

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    یہ ایک ایسا پنجرہ ہے جو باہر ہے وہ بھی تڑپ رہا ہے۔ اور اندر ہے اس کا برا حال ہے
  17. ا

    اردو میں تیز بھوری لومڑی

    میں شاید عرض کرنے میں ناکام رہا ہوں کہ یہ جملہ یونی کوڈ میں اعراب نہ ہونے کی وجہ سے پوری طرح سمجھ نہیں آئے گا۔ اگر اردو کر تمام اعراب لگے ہوئے ہوں تو آپ کو مکرر حروف کی سمجھ آ جائے گا۔ بہرحال تبصرہ کا شکریہ۔ اکبر سجاد
  18. ا

    انٹل نئے روپ میں

    شاید اسی لیے مائیکروسافٹ بھی ونڈوز کلسٹر کی تیاری کر رہا ہے، کیونکہ موجودہ ہارڈ ویئر تو 32 بٹ ہونے کی وجہ سے پوری طرح معاونت نہیں کرے گا، اس کے لیے 64 بٹ ہارڈ ویئر کی ضرورت ہو گی۔ جس سے تمام منی کمپیوٹر، سپر کمپیوٹر بن جائیں گے اور صارف کو تنصیب کے بعد نئے سافٹ کی ضروری نہیں رہے گی۔ اکبر سجاد
  19. ا

    اردو میں تیز بھوری لومڑی

    اعجاز صاحب، بہت خوب، ایک اچھی کاوش۔ ایک کاوش مقتدرہ قومی زبان میں بھی ہوئی ہے۔ "ر‌ضائی کو غلط اوڑھے بیٹھی ژوب کی قرہ العین اور عظمی کے پاس گھر کے ذخیرہ سے آنا فانا ڈش میں ثابت جو، صراحی میں چائے اور پلیٹ میں زردہ آیا۔" اس وقت تک یونی کوڈ میں اعراب کی سہولت میسر نہیں۔ جن کی یونی کوڈ میں...
  20. ا

    وقت کا ضیاع

    نبیل صاحب، آپ واقعی اور بقول اعجاز صاحب عظیم خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ دنیا میں جس لے کوئی عظیم کارنامہ انجام دیا ہے اسے بہرحال تنقید کا نشانہ تو بننا ہی پڑا، پڑے گا۔ یقینا تمام اردو فورم آپ کی کامیابیوں کے لیے دعا گو ہے۔ اکبر سجاد
Top