نتائج تلاش

  1. ا

    شعر جو ضرب المثل بنے

    تیرے وعدے پہ جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہوتا
  2. ا

    عشق

    خالی دل نہیں جان وی ایہہ منگدا عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگدا
  3. ا

    مزاحیہ اشعار

    ایک شعر تضمین کے ساتھ: آنکھیں غلط ہیں آپ کی اور ہونٹ ہیں خراب پورے لنڈے میں آپ کو پوری نہیں جراب
  4. ا

    گرافکس اردو انیمیشن

    شعیب صاحب، بہت خوب، لیکن آپ نے آج تک ٹیوریل اپ لوڈ نہیں کیے، اگر کچھ عملی اسباق آ جاتے تو کئی مبتدی بھی آپ کی صف میں کھڑے ہو جاتے۔ اکبر سجاد
  5. ا

    اوپن آفس اردو میں؟

    جیسبادی صاحب کیا ممکن ہے کہ آپ کی لوکلائزیشن ٹیم کا تعارف مل جائے اور یہ کہ وہ کس جہت میں کام کر رہے ہیں؟ اکبر سجاد
  6. ا

    مضمون Microsoft Office 2003 (Urdu Interface) Tutorials

    ٹیوٹوریل۔ مائیکروسافٹ اردو آفس 2003ء (قارئیں اردو محفل کی نذر) (بوجہ اردو آفس کے سکرین سیپ اپ لوڈ نہیں ہو سکے، بہرحال اس ٹیوٹوریل میں، مائیکروسافٹ اردو آفس کے اجراء، ونڈوز ایکس میں اردو کے اختیارات، آن سکرین کلیدی تختہ کے اسباق، ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ اور آؤٹ لک ایکسپریس کی کمانڈوں کا...
  7. ا

    اردو صوتیاتی کلیدی تختہ (کی بورڈ)

    دو آرٹیکل یونی کوڈ میں تبدیل کرنے کے بعد یہی اپ لوڈ کر دیے ہیں آہستہ آہستہ باقی بھی اپ لوڈ کرتا رہوں گا۔ اگر زندگی رہی۔ یار زندہ صحبت باقی اکبر سجاد
  8. ا

    Microsoft Academic Day 13-14 December 2005

    بنی گالا سے گالا ڈنر تک مائیکروسافٹ کے ایام علمی (یام دراسیہ) اردو پاک نستعلیق فانٹ کی پیش کش ڈاکٹر عطش درانی مائیکروسافٹ کی ونڈوز اور آفس کو اردو میں تبدیل کر کے کمپیوٹر سکرین کو اردو میں بدلنے کا خواب تو پورا ہو چلا تھا مگر یہ خبر اچانک ملی کہ مائیکروسافٹ نے دوحہ (قطر) میں ساحل سمندر کے...
  9. ا

    Microsoft Office 2003 (Urdu Interface) Tutorial

    ٹیوٹوریل۔ مائیکروسافٹ اردو آفس 2003ء (قارئیں اردو محفل کی نذر) (بوجہ اردو آفس کے سکرین سیپ اپ لوڈ نہیں ہو سکے، بہرحال اس ٹیوٹوریل میں، مائیکروسافٹ اردو آفس کے اجراء، ونڈوز ایکس میں اردو کے اختیارات، آن سکرین کلیدی تختہ کے اسباق، ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ اور آؤٹ لک ایکسپریس کی کمانڈوں کا تفصیلی...
  10. ا

    اردو صوتیاتی کلیدی تختہ (کی بورڈ)

    نبیل صاحب، آپ نے اردو دنیا کی سہل پسندی کی طرف خوب اشارہ کیا۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہونا چاہیے کہ معیارات کو نہ تو اپنائیں اور نہ ہی ان کا علم حاصل کریں۔ بہرحال آپ کے تعاون سے اردو آفس کا میرا تیار کردہ ٹیوٹوریل آہستہ آہستہ بھیجتا رہوں گا۔ ہو سکتا اس طرح کوئی تبدیلی آ جائے، شاید کہ...
  11. ا

    اردو صوتیاتی کلیدی تختہ (کی بورڈ)

    آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں، ہم لوگ دانستہ یا غیر دانستہ، جہاں بھی اردو کی بات ہوتی ہے اس کا موازنہ انگریزی سے کرتے ہیں۔ آپ کے معاملے میں بھی یہی ہے۔ آپ کے پاس طبع شدہ کلیدی تختہ انگریزی میں ہے تو آپ کی بھی یہی خواہش ہوگی کہ اے پر الف، بی پر ب ہو تاکہ کلیدی تختہ آپ کو مدد دے۔ یہی وجہ ہے اکثر لوگ...
  12. ا

    اردو مائیکروسوفٹ آفس 2003

    اعجاز صاحب آپ کی رائے درست ہے، میرے خیال میں بات یہ ہے کہ لینکس آپریٹنگ سسٹم بہت کم استعمال ہو رہا ہے۔ صرف ایسے اداروں میں جہاں سیکورٹی کا معاملہ ہو تو اس کمانڈ لائن سافٹ ویئر کی ضرورت پڑتی ہے۔ بصورت دیگر مائیکروسافٹ ہی کی مصنوعات ہی زیر استعمال ہوتی ہیں۔ ایک سروے کے مطابق دنیا بھر میں 95 تا...
  13. ا

    اردو صوتیاتی کلیدی تختہ (کی بورڈ)

    میرا مقصد اس فورم پر کلیدی تختہ کے حوالے سے بات چیت کا مقصد یہ نہیں کہ صوتی کلیدی تختہ استعمال نہ کیا جائے۔ ویسے بھی اب کلیدی تختہ کوئی مسئلہ نہیں۔ مقصد صرف یہ ہے کہ اردو محفل کے قارئین کو اس سلسلے میں ہونے والی مختلف قسم کی کاوشوں سے آگاہ کیا جائے۔ اس وقت مارکیٹ میں درجنوں لوگ اپنے اپنے کلیدی...
  14. ا

    اردو مائیکروسوفٹ آفس 2003

    نبیل صاحب، مائیکروسافٹ اردو آفس 2003 کا ایک ابتدائی تعارف نام/ ٹیوٹوریل جس میں کمانڈز کے اردو مترادفات بھی ہیں۔ میں نے بھی لکھا ہے، جو فروری 2005 ، کے مقتدرہ قومی زبان کے رسالے اخبار اردو میں چھپا ہے۔ اگر آپ دیکھنا چاہیں یا میں اسے بطور منسلکہ ای میل میں بھیج سکتا ہوں۔ کیونکہ فی الحال وہ نان...
  15. ا

    اردو صوتیاتی کلیدی تختہ (کی بورڈ)

    اردو محفل میں اردو صوتیاتی (کی بورڈ) کلیدی تختہ کا عنوان پڑھا۔ اچھا موضوع ہے۔ کیا انگریزی اور اردو زبان کے حروف تہجی ایک جتنے اور ہم آواز ہیں؟ یقینا کوئی بھی اردو جاننے والا اس کا جواب ہاں میں دے گا۔ مثالیں: =S س، ص، ث، ش =Z ز، ض، ظ، اور دوہرے الفاظ =Ch چ =Sh ش مذکورہ بالا...
  16. ا

    اردو ترجمہ ٹیم

    نبیل صاحب، آپ akbarsajjad04@yahoo.com پر اپنا پتا ای میل کریں۔ میں آپ کو بطور منسلکہ بھجوا دیتا ہوں۔ اکبر سجاد
  17. ا

    اردو ترجمہ ٹیم

    نبیل صاحب، جب مقتدرہ قومی زبان نے مائیکروسافٹ مصنوعات کا اردو ترجمہ شروع کیا تو لوکلائزیشن کے تمام مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ مقتدرہ قومی زبان نے اپنے اس تجربہ کو کتابی شکل میں بھی شائع کیا ہے اور برقی شکل میں بھی بنیادی اصطلاحات کا لغت موجود ہے۔ اکبر سجاد
  18. ا

    اردو ترجمہ ٹیم

    اردو صوتیاتی کلیدی تختہ (کی بورڈ) اردو محفل میں اردو صوتیاتی (کی بورڈ) کلیدی تختہ کا عنوان پڑھا۔ اچھا موضوع ہے۔ کیا انگریزی اور اردو زبان کے حروف تہجی ایک جتنے اور ہم آواز ہیں؟ یقینا کوئی بھی اردو جاننے والا اس کا جواب ہاں میں دے گا۔ مثالیں: =S س، ص، ث، ش =Z ز، ض، ظ، اور دوہرے الفاظ...
  19. ا

    اردو ترجمہ ٹیم

    اردو لوکلائزیشن کا عنوان پڑھا، خوشی ہوئی یہ ایک اہم ترین موضوع ہے۔ اردو لوکلائزیشن کے مسائل پر کچھ روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے۔ کیا انگریزی زبان کا اردو ترجمہ عام انداز میں کرنا ٹھیک ہے یا اس کے لیے کوئی خصوصی ٹول استعمال کیا جا رہا ہے۔ چند مثالیں: Find Search Show Display Next Close...
  20. ا

    Microsoft Office 2003 (Urdu Interface)

    میرا مقصد اس فورم پر FAST کی کاوشوں کو نظر انداز کرنا یا ان کی مخالفت نہیں۔ یقینا ابتدائی تجربات ہی آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرتے ہیں۔ مگر یہ تصور کرنا کہ اچھا یہ برا، پہلا تجربہ ہی حرف آخر ہے۔ یہ اس شعر کے مصداق ہوتا ہے: آئین نو سے ڈرنا، طرز کہن پہ اڑنا منزل یہی کٹھن ہے، قوموں کی ‌زندگی میں...
Top