نتائج تلاش

  1. ا

    Microsoft Office 2003 (Urdu Interface)

    جناب جیسبادی معلم صاحب! نفیس نستعلیق کے بارے میں اسی فورم کے ایک رکن مہوش علی مشتاق کے خطوط نمبر 202 کا متن ملاحظہ فرمائیں۔ () "آپ کو محفل پر پھر سے خوش آمدید محسن صاحب۔ یہاں نبیل صاحب کو تو آپ جان ہی گئے ہوں گے۔ یہ محفل انہی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ زکریا صاحب سے ابھی تک آپ کا تعارف نہیں...
  2. ا

    تعارف سادہ سا تعارف

    اچھی بات چیت چل رہی ہے، یہ ماورا کون ہیں؟
  3. ا

    Microsoft Office 2003 (Urdu Interface)

    محترم نبیل صاحب، ایک اہم بات بھول گیا تھا وہ یہ کہ اب مائیکرسافٹ اردو آفس 2003ء مقتدرہ قومی زبان پاکستان کی ویب سائٹ www.nla.gov.pk سے بھی بلامعاوضہ ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اکبر سجاد
  4. ا

    Microsoft Office 2003 (Urdu Interface)

    محترم نبیل صاحب جواب کا شکریہ، آپ کے علم میں ہوگا کہ مقتدرہ قومی زبان پاکستان میں اردو زبان کی دفتری/ سرکاری سطح پر ترویج کا ادارہ ہے۔ اس لیے اس ادارے کے مقاصد میں اردو کی ترویج کے سلسلے میں ہونے والی تمام تر سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی بھی ہے۔ آپ کو اردو دنیا کے لیے اتنا خوبصورت فورم مہیا...
  5. ا

    Microsoft Office 2003 (Urdu Interface)

    مائیکروسافٹ اردو آفس 2003 کے بارے میں آراء دیکھ کر تعجب ہوا کہ مائیکروسافٹ آفس 2003 پر FAST لاہور نے سارا کام کیا ہے۔ یہ حقیقت کے بالکل برعکس ہے۔ مائیکروسافٹ اردو آفس 2003 (اردو مواجہ پیک) پر تمام تر کام مقتدرہ قومی زبان نے مائیکروسافٹ سے ایک معاہدہ کے تحت کیا ہے۔ FAST نے اس تمام تر کام میں صرف...
Top