میرے خیال میں میں نے پہلے پارے کا کہیں دیکھا ہے مکمل نہیں لیکن اس وقت یاد نہیں آرہا کہ مترجم کون تھا اور اس نے ترجمہ مکمل کیا یا نہیں کیونکہ وہ ترجمہ مجھے پسند نہیں آیا تھا اس لیے خریدا بھی نہیں ۔
آٹھ دس سال پہلے کی بات ہے البتہ اتنا یادہے کہ پبلشر لاہور کا تھا۔